• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تونسہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے ادا کی جا ءے گی

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2019
in جنوبی پنجاب
0
تونسہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے  ادا کی جا ءے گی

تونسہ{ صبح پا کستان } ۔ اوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بزدار ہاءوس تو نسہ میں تعزیت کے لءے لوگوں کی آ مد کا سلسلہ جا ری ، وزیر اعلی پنجاب کے بھاءیسردار عمر خان بزدار اور دیگر خاندان کے افراد مو جود ۔ مر حوم کی نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے تو نسہ میں ادا کی جا ءے گی ۔

سردار فتح محمد بزدارکی زندگی پرایک نظر
سردار فتح محمد خان بزداربارتھی میں پیدا ہوئے، والد کا نام سردار دوست محمد تھا،ابتدائی تعلیم کے بعد اعلی تعلم جامعہ کراچی سے حاصل کی، سیاست کا آغاز بلوچ ایجوکیشنل اسٹوڈنٹس سے کیا اور بعد میں 1963 کو جب BSO یعنی بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی تو مرحوم اسکے صدر بھی رہے ،تعلیم سے فراغت کے بعد محکمہ تعلم میں گزیٹیڈ پوسٹ کی نوکری لی اور اپنے والد سردار دوست محمد کے وفات تک سرکاری ملازم رہے اور والد کی وفات کے بعد آج سے تقریباً 37 سال قبل بزدار کی تمن کی سرداری (پھاغ) سنبھالی اور ساتھ ہی ملازمت سے استعفی دیا،ضیاء الحق کے مجلس شوریٰ کے رکن رہے، اس کے بعد مختلف ادوار میں الیکش جیت کر کل تین بار ایم پی اے رہے ۔۔۔انتہائی دلیر انسان تھے ،،پرانے ذہن کے بلوچ سخت مزاج اور نہ جھکنے والے انسان تھے۔۔۔ اپنی من مانی کے قائل تھے کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔۔۔کفایت شعار انسان تھے پوری زندگی کبھی سرداری شان شوکت کی نمائش کے دوڑ میں نظر نہ آئے ۔۔۔اپنے والد سردار دوست محمد کی طرح زمینوں سے کافی محبت تھی اور انکے آباد کرنے اور اضافہ کرنے کی خواہش رکھتے تھے ۔۔۔بزدار تھے مگر بزداری(گلہ بانی) سے کئی گنا زیادہ زمینداری سے محبت تھی۔۔۔سیاست میں واجبی حد تک دلچسپی تھی انکو سیاست کا جنوں کبھی نہیں رہا اس لیے کسی پارٹی میں جم نہ سکے ۔۔۔بلوچ انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور بلوچ سردار بھی مگر جس طرح قیصرانی سراد میربادشاہ دل سے انکا احترام کرتے تھے وہ مثالی تھی۔۔۔ ان کے منہ سے کبھی سردار فتح محمد کا لفظ نہیں سنا وہ جب انکا ذکر خیر فرماتے تو۔۔۔بابا سائیں کا لفظ انتہائی ادب سے استعمال کرتے ۔۔۔انکی اولاد میں پانچ بیٹے اور پانچ بیٹاں ہیں۔۔۔جعفر سردار فیملی انکے سسرالی ہیں۔۔۔انکے بڑے بیٹے سردار عثمان بزدار اس وقت وزیر اعلی پنجاب ہیں۔۔۔دوسرے بیٹے عمر خان BMP میں سرکل جمعدار(DSP)کے عہد ے پہ کام کرتے ہیں۔۔۔ تیسرے بیٹے جعفر بزدار یونین کونسل مبارکی کے چیئرمین ہیں۔۔۔ چوتھے بیٹے طاہر بزدار پی پی 286 میں سردار عثمان بزدار کے حلقے مین بطور فوکل پرسن کے طور پہ کام کررہے ہیں۔۔۔سب سے چھوٹے بیٹے ایوب بزدار سرکاری ملازم ہیں۔۔۔

Tags: tounsa news
Previous Post

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تیار،اداروں کی فوری تحلیل کا امکان

Next Post

لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

Next Post
لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
تونسہ{ صبح پا کستان } ۔ اوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بزدار ہاءوس تو نسہ میں تعزیت کے لءے لوگوں کی آ مد کا سلسلہ جا ری ، وزیر اعلی پنجاب کے بھاءیسردار عمر خان بزدار اور دیگر خاندان کے افراد مو جود ۔ مر حوم کی نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے تو نسہ میں ادا کی جا ءے گی ۔ سردار فتح محمد بزدارکی زندگی پرایک نظر سردار فتح محمد خان بزداربارتھی میں پیدا ہوئے، والد کا نام سردار دوست محمد تھا،ابتدائی تعلیم کے بعد اعلی تعلم جامعہ کراچی سے حاصل کی، سیاست کا آغاز بلوچ ایجوکیشنل اسٹوڈنٹس سے کیا اور بعد میں 1963 کو جب BSO یعنی بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی تو مرحوم اسکے صدر بھی رہے ،تعلیم سے فراغت کے بعد محکمہ تعلم میں گزیٹیڈ پوسٹ کی نوکری لی اور اپنے والد سردار دوست محمد کے وفات تک سرکاری ملازم رہے اور والد کی وفات کے بعد آج سے تقریباً 37 سال قبل بزدار کی تمن کی سرداری (پھاغ) سنبھالی اور ساتھ ہی ملازمت سے استعفی دیا،ضیاء الحق کے مجلس شوریٰ کے رکن رہے، اس کے بعد مختلف ادوار میں الیکش جیت کر کل تین بار ایم پی اے رہے ۔۔۔انتہائی دلیر انسان تھے ،،پرانے ذہن کے بلوچ سخت مزاج اور نہ جھکنے والے انسان تھے۔۔۔ اپنی من مانی کے قائل تھے کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔۔۔کفایت شعار انسان تھے پوری زندگی کبھی سرداری شان شوکت کی نمائش کے دوڑ میں نظر نہ آئے ۔۔۔اپنے والد سردار دوست محمد کی طرح زمینوں سے کافی محبت تھی اور انکے آباد کرنے اور اضافہ کرنے کی خواہش رکھتے تھے ۔۔۔بزدار تھے مگر بزداری(گلہ بانی) سے کئی گنا زیادہ زمینداری سے محبت تھی۔۔۔سیاست میں واجبی حد تک دلچسپی تھی انکو سیاست کا جنوں کبھی نہیں رہا اس لیے کسی پارٹی میں جم نہ سکے ۔۔۔بلوچ انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور بلوچ سردار بھی مگر جس طرح قیصرانی سراد میربادشاہ دل سے انکا احترام کرتے تھے وہ مثالی تھی۔۔۔ ان کے منہ سے کبھی سردار فتح محمد کا لفظ نہیں سنا وہ جب انکا ذکر خیر فرماتے تو۔۔۔بابا سائیں کا لفظ انتہائی ادب سے استعمال کرتے ۔۔۔انکی اولاد میں پانچ بیٹے اور پانچ بیٹاں ہیں۔۔۔جعفر سردار فیملی انکے سسرالی ہیں۔۔۔انکے بڑے بیٹے سردار عثمان بزدار اس وقت وزیر اعلی پنجاب ہیں۔۔۔دوسرے بیٹے عمر خان BMP میں سرکل جمعدار(DSP)کے عہد ے پہ کام کرتے ہیں۔۔۔ تیسرے بیٹے جعفر بزدار یونین کونسل مبارکی کے چیئرمین ہیں۔۔۔ چوتھے بیٹے طاہر بزدار پی پی 286 میں سردار عثمان بزدار کے حلقے مین بطور فوکل پرسن کے طور پہ کام کررہے ہیں۔۔۔سب سے چھوٹے بیٹے ایوب بزدار سرکاری ملازم ہیں۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.