• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تیار،اداروں کی فوری تحلیل کا امکان

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2019
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تیار،اداروں کی فوری تحلیل کا امکان

راولپنڈی: پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تیار کر لیا گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی ہے یہ ڈرافٹ اس ماہ اپریل میں پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائیگا۔

اس نئے بلدیاتی نظام کے بل کی اسمبلی سے منظوری کے بعد اس فوری لاگو کرنے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اور موجودہ بلدیاتی اداروں کی بھی فوری تحلیل کا امکان ہے۔ نئے بلدیاتی انتخابات بھی اسی سال ستمبر تا اکتوبر میں متوقع ہیں۔

صوبائی پارلیمانی سیکریٹری عدنان چوہدری نے رابطہ پر ’’ایکسپریس‘‘ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے بلدیاتی نظام کو انتہائی عرق ریزی سے تیار کیا گیا ہے، اس میں بلدیاتی نظام کو وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔ تمام ترقیاتی کام بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام پر پنجاب اور وفاق کی مشاورت مکمل ہوگئی ہے، بلدیاتی نظام کا تیار ڈرافٹ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں پہلے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Post Views: 10
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔پولیس ڈالہ میں ڈیزل نہ ڈالنے کی سز ا دی جا رہی ہے ،پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ،تفتیش میں ہمارا مؤقف بھی نشامل کیا جائے۔ شہوار منیر بھٹی

Next Post

تونسہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے ادا کی جا ءے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
راولپنڈی: پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تیار کر لیا گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی ہے یہ ڈرافٹ اس ماہ اپریل میں پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائیگا۔ اس نئے بلدیاتی نظام کے بل کی اسمبلی سے منظوری کے بعد اس فوری لاگو کرنے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اور موجودہ بلدیاتی اداروں کی بھی فوری تحلیل کا امکان ہے۔ نئے بلدیاتی انتخابات بھی اسی سال ستمبر تا اکتوبر میں متوقع ہیں۔ صوبائی پارلیمانی سیکریٹری عدنان چوہدری نے رابطہ پر ’’ایکسپریس‘‘ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے بلدیاتی نظام کو انتہائی عرق ریزی سے تیار کیا گیا ہے، اس میں بلدیاتی نظام کو وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔ تمام ترقیاتی کام بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام پر پنجاب اور وفاق کی مشاورت مکمل ہوگئی ہے، بلدیاتی نظام کا تیار ڈرافٹ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں پہلے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.