• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمر قید کے ملزم رحمت کی اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمر قید کے ملزم رحمت کی اپیل پر سماعت کی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، ملزم پرٹرک ڈرائیورکوقتل کرنےکا الزام ہے،عدالت نے ملزم کی عمرقیدبرقراررکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 25 سال کی مسافت طے کرلی گئی۔اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں۔

Post Views: 44
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

Next Post

لیہ ۔ مطالبات کے حق مین گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی اساتذہ کرام کا احتجاجی دھرنا

Next Post
لیہ ۔ مطالبات کے حق مین گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی اساتذہ کرام کا احتجاجی   دھرنا

لیہ ۔ مطالبات کے حق مین گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی اساتذہ کرام کا احتجاجی دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمر قید کے ملزم رحمت کی اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمر قید کے ملزم رحمت کی اپیل پر سماعت کی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، ملزم پرٹرک ڈرائیورکوقتل کرنےکا الزام ہے،عدالت نے ملزم کی عمرقیدبرقراررکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 25 سال کی مسافت طے کرلی گئی۔اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.