لیہ{ صبح پا کستان} گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین لیہ میں تمام اساتذہ کرام نے اپنے مطالبات کے حق میں کالج گیٹ پر دھرنا دیا اس موقع پر اساتذہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ متحد ہیں اور اپنے مرکزی صدر پپلا کی کال پر عمل پیرا ہیں. اور نوٹیفکیشن کے حصول تک احتجاج جاری رکھیں گے.
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










