• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس آفیسر ان کا 15روزہ کورس مکمل ،کامیاب ہونے والوں کو تعریفی سر ٹیفکیٹ

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پولیس آفیسر ان کا 15روزہ کورس مکمل ،کامیاب ہونے والوں کو تعریفی سر ٹیفکیٹ

لیہ ۔پولیس آفیسر ان کا 15روزہ کورس مکمل ،کامیاب ہونے والوں کو تعریفی سر ٹیفکیٹ

لیہ( صبح پا کستان )پولیس آفیسر ان کو جدید طریقہ تفتیش سے روشناس کرانے کیلئے 15روزہ کورس مکمل ،کور س کے دورا ن اخلاقیات،آئی ٹی ،فرانزک ،انویسٹی گیشن تکنیک اور کرائم سین بارے لیکچر دیئے گئے،رانا طاہر رحمان خان نے کامیاب ہونے والوں کا تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا، سب انسپکٹر اسماعیل احمدنے او ل پوزیشن حاصل کی ۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کے تفتیشی افسران کی جدید خطو ط پر تفتیش کے عمل کو بہتر بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کی زیر ہدایات پولیس لائن میں پندرہ روزہ کورس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات سے پولیس افسران نے شرکت کی دوران کورس سول جج ،پبلک پراسیکیوٹر ،انچارج ریسکیو 1122،کرائم سین آفیسر ان و دیگر نے تفتیش ،چالان ،کرائم سین ،آئی ٹی ،فرانزک ،انویسٹی گیشن تکنیک اور اخلاقیات بارے مفصل لیکچر دیے ،کورس کے اختتام پر رانا طاہر رحمان خان نے کامیاب تفتیشی افسران میں اسناد تقسیم کیں ، اسماعیل احمد سب انسپکٹراول ،محمد ہاشم اے ایس آئی دوئم جبکہ آصف حیات اے ایس آئی نے سوئم پوزیشن حاصل کی ،کورس کمانڈر طاہر شبیر نے اعلی کارکردگی کے مظاہرہ کیا اور موقع پر رانا طاہر رحمان خان کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسران کی تربیت کا عمل جاری رکھا جائے گا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔تحصیلدار محال لیہ کے خلاف ڈسٹرکٹ بار کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

Next Post

لیہ ۔صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان

Next Post
لیہ ۔صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان

لیہ ۔صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )پولیس آفیسر ان کو جدید طریقہ تفتیش سے روشناس کرانے کیلئے 15روزہ کورس مکمل ،کور س کے دورا ن اخلاقیات،آئی ٹی ،فرانزک ،انویسٹی گیشن تکنیک اور کرائم سین بارے لیکچر دیئے گئے،رانا طاہر رحمان خان نے کامیاب ہونے والوں کا تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا، سب انسپکٹر اسماعیل احمدنے او ل پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کے تفتیشی افسران کی جدید خطو ط پر تفتیش کے عمل کو بہتر بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کی زیر ہدایات پولیس لائن میں پندرہ روزہ کورس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات سے پولیس افسران نے شرکت کی دوران کورس سول جج ،پبلک پراسیکیوٹر ،انچارج ریسکیو 1122،کرائم سین آفیسر ان و دیگر نے تفتیش ،چالان ،کرائم سین ،آئی ٹی ،فرانزک ،انویسٹی گیشن تکنیک اور اخلاقیات بارے مفصل لیکچر دیے ،کورس کے اختتام پر رانا طاہر رحمان خان نے کامیاب تفتیشی افسران میں اسناد تقسیم کیں ، اسماعیل احمد سب انسپکٹراول ،محمد ہاشم اے ایس آئی دوئم جبکہ آصف حیات اے ایس آئی نے سوئم پوزیشن حاصل کی ،کورس کمانڈر طاہر شبیر نے اعلی کارکردگی کے مظاہرہ کیا اور موقع پر رانا طاہر رحمان خان کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسران کی تربیت کا عمل جاری رکھا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.