لیہ(صبح پا کستان )تحصیلدار محال لیہ ملک محبوب احمد ہنجرا کی کرپشن کے خلاف ڈسٹرکٹ بار کی قرار داد متفقہ طور پر منظور،قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ،ڈسٹرکٹ بار لیہ کا اجلاس سردار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ہوا جس میں تحصیلدار محال لیہ محبوب احمد ہنجرا کی مالی کرپشن کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ تحصیلدار محال کی کرپشن کی چھان بین کیلئے ایماندار افسران پر مشتمل ٹیم سے باضابطہ قانونی انکوائری کروا کر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ لیہ کی غریب و معصوم عوام اس کے ظلم سے محفوظ رہ سکیں،منظور کی گئی قرار داد کی دستاویزات وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،چیئرمین نیب پنجاب،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لاہور،کمشنر ڈی جی خان،ڈپٹی کمشنر لیہ،ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب لاہور کو ارسال کردی گئیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








