• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان

لیہ( صبح پا کستان )احتیاطی تدابیر اپنانے سے ٹی بی ایسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور بیماری کے حملے پر فزیشن کے تجویز کردہ نسخے اور دوائی کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے۔یہ بات ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سماجی شعور کی بیداری کے لیے منعقدہ واک کے اختتام پرکہی۔واک میں چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرزاہد حمیدچغتائی ،سرجن ڈاکٹر مہر رمضان سمرا،ڈاکٹر ساجد سہیل،ڈاکٹر طارق امین،،ڈاکٹر گلزار احمدصراطی،پیرا میڈیکل سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈاکٹر عتیق الرحمان نے کہا کہ صحت کی بہترین سہولیات اور موثر علاج کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں اور ٹی بی کی تشخیص ،علاج ،احتیاط اور ادویات کی فراہمی کے لیے صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں خصوصی کاونٹر کام کررہا ہے جہاں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔

عالمی ٹی بی ڈے کے موقع پر ڈی ایس ڈی ہال سی ای او ہیلتھ آفس میں سیمینار و ریلی

عالمی ٹی بی ڈے کے موقع پر ڈی ایس ڈی ہال سی ای او ہیلتھ آفس میں سیمینار و ریلی،سیمینار منعقد ہوا ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل کوارڈینیٹر اے ایس ڈی اسلام آباد عاصم نذیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر سال ٹی بی کے حوالے سے دیئے جانے والے سلوگن کے کے تحت محکمہ صحت و غیر سرکاری تنظیمیں کام کرتی ہیں اس سال کا سلوگن END T.Bکے تحت کام کیا جارہا ہے،جس کیلئے عوام میں آگاہی مہم،مفت ادویات و مفت کلینیکل ٹیسٹوں کی سہولیات دی جا رہی ہیں،ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر محمد نعیم نے خطاب کرتے ہوئے ٹی بی سے بچاؤ و محکمہ صحت کے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کا فیلڈ سٹاف ایماندار و لگن سے کام کرکے عوام کو اس موذی مرض سے نجات دلا سکتے ہیں،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرض دو قسم کے ہوتے ہیں پہلا عام ،دوسرا چھوتی،دوسری قسم کے مرض سے معاشرہ کوشدید خطرات لاحق ہیں ٹی بی کا مرض بھی دوسری قسم میں شامل ہے جس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کو مل جل کرکام کرنا ہوگا،جس گھر میں ٹی بی کا مریض موجود ہے وہاں کے حفاظتی اقدامات بارے وہاں کے رہنے والوں کو بتانا ضروری ہے کہ یہ مرض کسی دوسرے گھر کے فرد کو نہ ہوجائے،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹی بی کے علاج کے دوران مریض کی مانیٹرنگ ضروری ہے کہ وہ مکمل دورانیہ کی ادویات استعمال کرے ،دوران علاج ادویات چھوڑنے والا مریض معاشرہ میں رہنے والے دیگر لوگوں کیلئے انتہائی خطر ناک ہے اگر ان اقدام پر قابو پالیا جائے تو ٹی بی جیسے موذی مرض کا اس ملک سے خاتمہ ممکن ہے،ڈی ایس ایل چوہدری ارشاد گجر نے اپنے خطاب میں ضلع بھر کی لیبارٹریوں میں ٹی بی کے حوالے سے کئے جانے والے ٹیسٹوں اور سہولیات بارے بریفنگ دی،آخر میں شرکا نے سوال جواب کا سیشن بھی کیا اور ڈی ایچ ڈی سی سے عوامی شعور کو اجاگر کرنے کیلئے ریلی بھی نکالی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پولیس آفیسر ان کا 15روزہ کورس مکمل ،کامیاب ہونے والوں کو تعریفی سر ٹیفکیٹ

Next Post

تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

Next Post
تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )احتیاطی تدابیر اپنانے سے ٹی بی ایسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور بیماری کے حملے پر فزیشن کے تجویز کردہ نسخے اور دوائی کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے۔یہ بات ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سماجی شعور کی بیداری کے لیے منعقدہ واک کے اختتام پرکہی۔واک میں چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرزاہد حمیدچغتائی ،سرجن ڈاکٹر مہر رمضان سمرا،ڈاکٹر ساجد سہیل،ڈاکٹر طارق امین،،ڈاکٹر گلزار احمدصراطی،پیرا میڈیکل سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈاکٹر عتیق الرحمان نے کہا کہ صحت کی بہترین سہولیات اور موثر علاج کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں اور ٹی بی کی تشخیص ،علاج ،احتیاط اور ادویات کی فراہمی کے لیے صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کی ہدایت پرڈی ایچ کیو میں خصوصی کاونٹر کام کررہا ہے جہاں مفت سکریننگ تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہیں ۔ عالمی ٹی بی ڈے کے موقع پر ڈی ایس ڈی ہال سی ای او ہیلتھ آفس میں سیمینار و ریلی عالمی ٹی بی ڈے کے موقع پر ڈی ایس ڈی ہال سی ای او ہیلتھ آفس میں سیمینار و ریلی،سیمینار منعقد ہوا ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل کوارڈینیٹر اے ایس ڈی اسلام آباد عاصم نذیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر سال ٹی بی کے حوالے سے دیئے جانے والے سلوگن کے کے تحت محکمہ صحت و غیر سرکاری تنظیمیں کام کرتی ہیں اس سال کا سلوگن END T.Bکے تحت کام کیا جارہا ہے،جس کیلئے عوام میں آگاہی مہم،مفت ادویات و مفت کلینیکل ٹیسٹوں کی سہولیات دی جا رہی ہیں،ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر محمد نعیم نے خطاب کرتے ہوئے ٹی بی سے بچاؤ و محکمہ صحت کے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کا فیلڈ سٹاف ایماندار و لگن سے کام کرکے عوام کو اس موذی مرض سے نجات دلا سکتے ہیں،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرض دو قسم کے ہوتے ہیں پہلا عام ،دوسرا چھوتی،دوسری قسم کے مرض سے معاشرہ کوشدید خطرات لاحق ہیں ٹی بی کا مرض بھی دوسری قسم میں شامل ہے جس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کو مل جل کرکام کرنا ہوگا،جس گھر میں ٹی بی کا مریض موجود ہے وہاں کے حفاظتی اقدامات بارے وہاں کے رہنے والوں کو بتانا ضروری ہے کہ یہ مرض کسی دوسرے گھر کے فرد کو نہ ہوجائے،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹی بی کے علاج کے دوران مریض کی مانیٹرنگ ضروری ہے کہ وہ مکمل دورانیہ کی ادویات استعمال کرے ،دوران علاج ادویات چھوڑنے والا مریض معاشرہ میں رہنے والے دیگر لوگوں کیلئے انتہائی خطر ناک ہے اگر ان اقدام پر قابو پالیا جائے تو ٹی بی جیسے موذی مرض کا اس ملک سے خاتمہ ممکن ہے،ڈی ایس ایل چوہدری ارشاد گجر نے اپنے خطاب میں ضلع بھر کی لیبارٹریوں میں ٹی بی کے حوالے سے کئے جانے والے ٹیسٹوں اور سہولیات بارے بریفنگ دی،آخر میں شرکا نے سوال جواب کا سیشن بھی کیا اور ڈی ایچ ڈی سی سے عوامی شعور کو اجاگر کرنے کیلئے ریلی بھی نکالی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.