چو ک اعظم (صبح پا کستان)درخت لگانا اور اسے پالنا صدقہ جاریہ ہے جس میں ہم سب اپنا اپنا حصہ ڈال کر سر سبزو خوشحال پاکستان بنائے گے ملک بھر کی طر ح آج گو رنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں ڈپٹی کمشنرلیہ بابر بشیر ،ڈی ایف اوجنگلات طارق محمود سنانواں ،پر نسپل ساجدہ شبیر قریشی ، مسز قدسیہ نزیر طالبات سے شجر کا ری ورلڈ ڈے مہم اور درختوں کی اہمیت کے بارے میں طالبات سے خطاب کیا اس موقع پر انھوں نے کہا کہ درخت ہمیں آکسیجن فراہم کر تے ہے اورکاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو جذب کرتے ہیں جبکہ انسان کھانے اور پینے کے بغیر کئی روز تک زندہ رہ سکتا ہے مگر آکسیجن کے بغیر چند سکینڈ ھی زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے ہم سب کو ذیادہ سے ذیا دہ پو دے لگانے کی ضرورت ہے ہم حکو مت پاکستان کے اس اقدام کو سہراتے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان کہ ویژن پر عمل پیرا ہو کر پا کستان کو کلین اور کلیر سر سبر پاکستان بنانے کی ہر فرد کو شش کر رہا ہے کہ وہ اپنے گھر گلی محلوں میں اپنے حصہ کا کم ازکم ایک پو دا لگا کر اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالے آخر میں پرنسپل گو رنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ساجدہ شبیر قریشی نے تمام مہمانوں کا شکریا اد اکیا