چو ک اعظم (صبح پا کستان )مسلم لیگی راہنما ندیم علوی ،فیصل علوی ،وسیم علوی کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا جنازہ میں ملک ریاض گرواں،چیئرمین اسلم گجر،پرنسپل لالہ احمد گجر،محمداجمل سندھوکے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں سماجی و کاروباری حضرات نے شرکت کی ۔ان کی والدہ کا قل خوانی کا ختم بروز(جمعہ) بلال مسجد وارڈ نمبر 2 میں ادا کیا جائے گا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








