• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیا ،معزز مہمان کو 21توپوں کی سلامی،پھول پیش کئے گئے

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیا ،معزز مہمان کو 21توپوں کی سلامی،پھول پیش کئے گئے

اسلام آباد . ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیرخارجہ نے ملائیشین وزیراعظم کا ائیر پور ٹ پر استقبال کیا ، معزز مہمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ،ان کے طیارے نے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیر اعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مہاتیر محمد کا استقبال کیا ، اس موقع پر معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور بچوں نے پھول پیش کئے ، وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین وزیر اعظم سے ائیر بیس پر موجود وفاقی کابینہ کے وزراءکا تعارف کروایا ۔

مہاتیر محمد 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے ، ان کا دورہ پاکستان کا دورانیہ 21سے 23مارچ تک ہوگا ، دورے کے دوران مہاتیر محمد وزیر اعظم ، صدر مملکت سے ملاقات کریں گے ، مہاتیر محمد کے ساتھ ملائشیاءکا اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے ، دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہونگے ۔

Post Views: 47
Tags: National News
Previous Post

چو ک اعظم ۔گو رنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں عالمی شجر کاری ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ انجمن تاجران کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کے خلاف شٹر ڈاؤن مکمل ہڑتال و دھرنا

Next Post
لیہ ۔ انجمن تاجران کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کے خلاف شٹر ڈاؤن مکمل ہڑتال و دھرنا

لیہ ۔ انجمن تاجران کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کے خلاف شٹر ڈاؤن مکمل ہڑتال و دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد . ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیرخارجہ نے ملائیشین وزیراعظم کا ائیر پور ٹ پر استقبال کیا ، معزز مہمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ،ان کے طیارے نے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیر اعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مہاتیر محمد کا استقبال کیا ، اس موقع پر معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور بچوں نے پھول پیش کئے ، وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین وزیر اعظم سے ائیر بیس پر موجود وفاقی کابینہ کے وزراءکا تعارف کروایا ۔ مہاتیر محمد 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے ، ان کا دورہ پاکستان کا دورانیہ 21سے 23مارچ تک ہوگا ، دورے کے دوران مہاتیر محمد وزیر اعظم ، صدر مملکت سے ملاقات کریں گے ، مہاتیر محمد کے ساتھ ملائشیاءکا اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے ، دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہونگے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.