لیہ{ صبح پا کستان }قلفی فروش امجد کی خود سوزی کے واقعہ پر انجمن تا جران نے کل جمعرات کو شٹرڈاءون ہڑتال کی کال دے دی ، احتجاجی دھرنا اور ریلی بھی نکالی جا ءے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








