• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا،نواز شریف

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, لاہور
0
تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا،نواز شریف

تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا،نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عزت کی موت کو ترجیح دوں گا لیکن تضحیک قبول نہیں کروں گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ علاج کے نام پر سیاست ہورہی ہے، 5 میڈیکل بورڈز کی رپورٹس کے بعد بھی علاج شروع نہیں ہوا، حکومت نے اب تک علاج کی کوئی سہولت فراہم نہیں کی ، صرف تنگ کیاجارہا ہے۔ ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال گھمایا جارہا ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ نا تو علاج کی بھیک مانگی ہے اور نا ہی مانگوں گا، جو اللہ کو منظور ہوا ہوجائے گا، تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا۔

اس سے قبل مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کی تھی کہ دل کی تکلیف اور طبیعت خرابی کے باوجود میاں صاحب اسپتال جانے کے لیے راضی نہیں ہوئے۔ دادی اور میرے اصرار پر کہا کہ اسپتال اسپتال گھمانے اور علاج کے نام پر کی جانے والی تضحیک کا نشانہ بننے کو تیار نہیں۔
دوسری جانب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جمعرات کو پارٹی رہنما جیل میں ان سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔

Post Views: 28
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔گو رنمنٹ مڈل سکو ل چک نمبر332ٹی ڈی اے میں سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت

Next Post

لیہ ۔ضلعی انجمن صحافیان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس دیگر امور سمیت ،پریس کلب میں جاری تعمیراتی کاموں پر اظہار اطمنان

Next Post
لیہ ۔ضلعی انجمن صحافیان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس دیگر امور سمیت ،پریس کلب میں جاری تعمیراتی کاموں پر اظہار اطمنان

لیہ ۔ضلعی انجمن صحافیان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس دیگر امور سمیت ،پریس کلب میں جاری تعمیراتی کاموں پر اظہار اطمنان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عزت کی موت کو ترجیح دوں گا لیکن تضحیک قبول نہیں کروں گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ علاج کے نام پر سیاست ہورہی ہے، 5 میڈیکل بورڈز کی رپورٹس کے بعد بھی علاج شروع نہیں ہوا، حکومت نے اب تک علاج کی کوئی سہولت فراہم نہیں کی ، صرف تنگ کیاجارہا ہے۔ ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال گھمایا جارہا ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ نا تو علاج کی بھیک مانگی ہے اور نا ہی مانگوں گا، جو اللہ کو منظور ہوا ہوجائے گا، تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا۔ اس سے قبل مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کی تھی کہ دل کی تکلیف اور طبیعت خرابی کے باوجود میاں صاحب اسپتال جانے کے لیے راضی نہیں ہوئے۔ دادی اور میرے اصرار پر کہا کہ اسپتال اسپتال گھمانے اور علاج کے نام پر کی جانے والی تضحیک کا نشانہ بننے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جمعرات کو پارٹی رہنما جیل میں ان سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.