لیہ(صبح پا کستان) گو رنمنٹ مڈل سکو ل چک نمبر332ٹی ڈی اے میں سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد خا لد کی صدارت میں منعقد ہو ئی جس میں نمایا ں کا ر کردگی کے حا مل بچوں کو شیلڈز ، میڈل اور تعریفی اسناد دی گئی جبکہ ایل این ڈی ٹیسٹوں میں نما یا ں کا ر کردگی کی بنا ء پر کلاس انچارج نیلم شہزاد کو شیلڈاور تعریفی سند بھی دی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










