• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

لیہ(صبح پا کستان) کمشنر ڈی جی خان طا ہر خو رشید نے کہا ہے کہ ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمو ں کی بروقت تکمیل کویقینی بنایاجائے ۔ان عوامی فلاحی منصوبوں سے تمام شعبہ ہا ئے زندگی میں جدید سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہوگی ۔ متعلقہ افسران خصوص تو جہ سے کا م کی تکمیل کو یقینی بنا ئیں ۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سالانہ ترقیاتی سکیموں پرکام کی رفتارکے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے بریفنگ کے دوران بی زیڈ یو بہادر کیمپس ،ڈی پی ایس چوک اعظم ، لیہ چوک اعظم روڈ ، فارم تا ما رکیٹ روڈ نیٹ ورک کی توسیع کے ترقیاتی منصوبوں صحت ،تعلیم کے اپ گریڈیشن ہو نے والی ترقیاتی سکیمو ں کے با رے میں کا م کی رفتار اور فنڈز کے استعما ل پر بریفنگ دی ۔ کمشنر ڈی جی خان نے لیہ میں وومن پو سٹ گریجوایٹ کا لج ، سنٹر آف ایکسیلنس کے قیا م ،لیہ چوک اعظم روڈ کی گڑھ مہا راجہ تک تو سیع کے لئے پر پوزل و اقداما ت اٹھا نے کی ہد ایت کی ۔ اسی طرح انہو ں نے جا ری ترقیاتی سکیمو ں پر کا م کی رفتار کو تیز تر کر نے اور تکمیل شدہ ترقیاتی منصوبوں کو متعلقہ اداروں کو حوالے کر نے کی ضرورت زور دیا اسی طرح انہو ں نے اس امر کی سختی سے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں میں کو الٹی پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہ کیا جا ئے اور مو ثر ما نیٹرنگ ایس او پی کے مطا بق کی جا ئے۔کمشنرنے کہاکہ چوک اعظم ڈی پی ایس اوربی زیڈیوبہادرکیمپس کے منصوبے جون سے قبل مکمل کرلئے جائیں تاکہ یہاں کے بچے تعلیم کی بہترین سہولیات سے مستفیدہوسکیں۔کمشنرڈی جی خان طاہرخورشیدنے کہاکہ ضلع میں خواتین پوسٹ گریجوایٹ کالج کاقیام وقت کاناگزیرتقاضہ ہے جس کے جلد قیام کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔بعدا زاں انہو ں نے سرکا ری واجبا ت کی وصولی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے ضلع لیہ کے ریو نیو افسران کی فرداً فرداً کا ر کردگی کا جا ئزہ لیا اور مجمو عی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں اٹھا ئے گئے اقداما ت پر انہیں شابا ش دی ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے مختلف مدات میں ٹا رگٹ اور وصولی کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر فخرالاسلام ڈوگر ،اسسٹنٹ کمشنرز و متعلقہ ریو نیو افسران اور قومی تعمیر و ترقی کے محکمو ں کے سربراہا ن نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ گذشتہ رات فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے مقتول رانا فیصل کی نماز جنازہ ادا

Next Post

لیہ ۔جی سی یو نیورسٹی لیہ کیمپس دو روزہ سپورٹس گا لا ، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان) کمشنر ڈی جی خان طا ہر خو رشید نے کہا ہے کہ ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمو ں کی بروقت تکمیل کویقینی بنایاجائے ۔ان عوامی فلاحی منصوبوں سے تمام شعبہ ہا ئے زندگی میں جدید سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہوگی ۔ متعلقہ افسران خصوص تو جہ سے کا م کی تکمیل کو یقینی بنا ئیں ۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سالانہ ترقیاتی سکیموں پرکام کی رفتارکے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے بریفنگ کے دوران بی زیڈ یو بہادر کیمپس ،ڈی پی ایس چوک اعظم ، لیہ چوک اعظم روڈ ، فارم تا ما رکیٹ روڈ نیٹ ورک کی توسیع کے ترقیاتی منصوبوں صحت ،تعلیم کے اپ گریڈیشن ہو نے والی ترقیاتی سکیمو ں کے با رے میں کا م کی رفتار اور فنڈز کے استعما ل پر بریفنگ دی ۔ کمشنر ڈی جی خان نے لیہ میں وومن پو سٹ گریجوایٹ کا لج ، سنٹر آف ایکسیلنس کے قیا م ،لیہ چوک اعظم روڈ کی گڑھ مہا راجہ تک تو سیع کے لئے پر پوزل و اقداما ت اٹھا نے کی ہد ایت کی ۔ اسی طرح انہو ں نے جا ری ترقیاتی سکیمو ں پر کا م کی رفتار کو تیز تر کر نے اور تکمیل شدہ ترقیاتی منصوبوں کو متعلقہ اداروں کو حوالے کر نے کی ضرورت زور دیا اسی طرح انہو ں نے اس امر کی سختی سے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں میں کو الٹی پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہ کیا جا ئے اور مو ثر ما نیٹرنگ ایس او پی کے مطا بق کی جا ئے۔کمشنرنے کہاکہ چوک اعظم ڈی پی ایس اوربی زیڈیوبہادرکیمپس کے منصوبے جون سے قبل مکمل کرلئے جائیں تاکہ یہاں کے بچے تعلیم کی بہترین سہولیات سے مستفیدہوسکیں۔کمشنرڈی جی خان طاہرخورشیدنے کہاکہ ضلع میں خواتین پوسٹ گریجوایٹ کالج کاقیام وقت کاناگزیرتقاضہ ہے جس کے جلد قیام کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔بعدا زاں انہو ں نے سرکا ری واجبا ت کی وصولی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے ضلع لیہ کے ریو نیو افسران کی فرداً فرداً کا ر کردگی کا جا ئزہ لیا اور مجمو عی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں اٹھا ئے گئے اقداما ت پر انہیں شابا ش دی ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے مختلف مدات میں ٹا رگٹ اور وصولی کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر فخرالاسلام ڈوگر ،اسسٹنٹ کمشنرز و متعلقہ ریو نیو افسران اور قومی تعمیر و ترقی کے محکمو ں کے سربراہا ن نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.