• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ گذشتہ رات فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے مقتول رانا فیصل کی نماز جنازہ ادا

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ گذشتہ رات فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے مقتول رانا فیصل کی نماز جنازہ ادا

چوک اعظم {صبح پا کستان ن }موٹر سائیکل سوا افراد کی فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے مقتول رانا فیصل کی نماز جنازہ آج دن دو بجے خورشید سٹیڈیم ملتان روڈ پر ادا کر دی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی اور ذرائع ابلاغ کے نماءندہ افراد کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

چوک عظم میں گزشتہ رات فیصل آباد روڈ پر عینی شا ہدین کے مطا بق فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا فاءرنگ دو بھاءیوں پر کی گءی فا ءرنگ سے دونوں سگے بھائیوں میں سے ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے بھائی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور زخمی بھائی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 164 /19 بجرم 302 ت پ 324 ت پ درج کیا ہے مقدمہ پانچ نامزد ملزمان اور چار نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا پولیس کی طرف سے ملزمان کی تلاش جاری .مقدمہ عدنان شاہد نادر کھیڑا ذیشان عرف مانو محمد خان معاذ نیازی اور 4 کس نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے.پو لیس مقدمہ میں لڑائی کی وجہ ملزمان گروپ کو سکول کے آگے موجود لڑکیوں کو تنگ کرنے سے منع کرنا ہے ایس ایچ او چوک اعظم ملک محمد یونس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیں گے

Post Views: 35
Tags: chokazam newz
Previous Post

سید صمصام بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات کا حلف اٹھا لیا

Next Post

لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

Next Post
لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

لیہ ۔ضلع میں 12ارب روپے سے زائد لا گت کی 64ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر طا ہر خو رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان ن }موٹر سائیکل سوا افراد کی فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے مقتول رانا فیصل کی نماز جنازہ آج دن دو بجے خورشید سٹیڈیم ملتان روڈ پر ادا کر دی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی اور ذرائع ابلاغ کے نماءندہ افراد کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔ چوک عظم میں گزشتہ رات فیصل آباد روڈ پر عینی شا ہدین کے مطا بق فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا فاءرنگ دو بھاءیوں پر کی گءی فا ءرنگ سے دونوں سگے بھائیوں میں سے ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے بھائی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور زخمی بھائی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 164 /19 بجرم 302 ت پ 324 ت پ درج کیا ہے مقدمہ پانچ نامزد ملزمان اور چار نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا پولیس کی طرف سے ملزمان کی تلاش جاری .مقدمہ عدنان شاہد نادر کھیڑا ذیشان عرف مانو محمد خان معاذ نیازی اور 4 کس نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے.پو لیس مقدمہ میں لڑائی کی وجہ ملزمان گروپ کو سکول کے آگے موجود لڑکیوں کو تنگ کرنے سے منع کرنا ہے ایس ایچ او چوک اعظم ملک محمد یونس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.