لیہ ( صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ نے کہا ہے کہ انڈیا اپنے ہی انتخابات کو خون کارنگ دیتا ہے ۔بے گناہ شہریوں کا خون کر کے جیت کا جشن منانا انڈیا کا شیوہ ہے ۔کشمیر کا بچہ بچہ پاکستان کی حمایت میں سر کٹوانے کیلئے تیار ہے ۔انڈیا کشمیر یوں کے جذبات سے کھیل رہا ہے ۔اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق میں قراردادوں پر عملدرآمد کروائے اور کشمیریوں کو انکا حق دلوائے۔انڈیا کا کالاچہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوچکا ہے ۔کشمیر کل بھی پاکستان کا تھا اور آج بھی کشمیر پاکستان کا ہی ہے ۔پاکستان کی پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








