• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن زنانہ نیک سیرت اور ایمان دار آفیسر ہیں ، الزام تراشی قابل مذمت ہے ۔ جام اللہ نواز

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in Local News
0

لیہ (پ۔ر)صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کے لئے نیک سیرت آفیسران پر الزام تراشی کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سنیئر نائب صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز نے اپنے ایک بیان میں کیا اُنھوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن زنانہ لیہ نیک سیرت اور ایمان دار آفیسر ہیں ان کے متعلق صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ کی اخباری بیان بازی انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے اُنھوں نے مزید کہا کہ الہی بخش جوتہ کے دور صدارت میں ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ کی تنظیمی ساکھ ختم کر دی گئی ہے اُنھوں نے صدر ایجوکیشن کو مشورہ دیا کہ وہ آفیسران کے خلاف بیان بازی کی بجائے ملازمین کے مسائل پر توجہ دیں۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق میں قراردادوں پر عملدرآمد کروائے اور کشمیریوں کو انکا حق دلوائے۔ا حسان اللہ ایڈوو کیٹ

Next Post

بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف

Next Post
بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف

بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (پ۔ر)صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کے لئے نیک سیرت آفیسران پر الزام تراشی کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سنیئر نائب صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز نے اپنے ایک بیان میں کیا اُنھوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن زنانہ لیہ نیک سیرت اور ایمان دار آفیسر ہیں ان کے متعلق صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ کی اخباری بیان بازی انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے اُنھوں نے مزید کہا کہ الہی بخش جوتہ کے دور صدارت میں ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ کی تنظیمی ساکھ ختم کر دی گئی ہے اُنھوں نے صدر ایجوکیشن کو مشورہ دیا کہ وہ آفیسران کے خلاف بیان بازی کی بجائے ملازمین کے مسائل پر توجہ دیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.