• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف

اسلام آباد , سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی۔

سابق صدر پرویز مشرف کا بھارتی چینل کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے کوششیں کر رہے ہیں اور بھارت نے کشمیر میں مظالم بند نہ کیے تو ایسے واقعات دوبارہ بھی رونما ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ ہمارے پڑوسی کی بھیانک غلطی ہوگی۔

بھارتی اینکر کے ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’مودی کے دل میں بھارتی فوجیوں کے مرنے کی آگ نہیں ہو گی جتنی میرے دل میں آگ لگتی ہے جب مقبوضہ وادی میں کشمیری مارے جاتے ہیں، جب کشمیری بچوں کی آنکھیں پیلٹ گن کے چھروں سے زخمی ہوتی ہیں اور وہاں جو کشمیریوں کے ساتھ ہو رہا ہے ان کیلئے جو میرے آنسو بہتے ہیں مجھے پتا ہے‘۔

ان کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعے میں پاکستانی حکومت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں اور پاکستانی حکومت اس معاملے میں ملوث نہیں ہے۔

سابق صدر کے مطابق پاکستان کو دھمکیاں دینے سےکام نہیں چلے گا بلکہ بھارت کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کی بس پر کار خودکش حملے میں 45 سے زائد فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

پلوامہ حملے کے بعد سے ہی بھارت نے بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے پاکستان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بھی کشیدہ ہیں اور بھارتی میڈیا نے بھی پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن زنانہ نیک سیرت اور ایمان دار آفیسر ہیں ، الزام تراشی قابل مذمت ہے ۔ جام اللہ نواز

Next Post

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

Next Post
وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد , سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی۔ سابق صدر پرویز مشرف کا بھارتی چینل کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے کوششیں کر رہے ہیں اور بھارت نے کشمیر میں مظالم بند نہ کیے تو ایسے واقعات دوبارہ بھی رونما ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ ہمارے پڑوسی کی بھیانک غلطی ہوگی۔ بھارتی اینکر کے ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’مودی کے دل میں بھارتی فوجیوں کے مرنے کی آگ نہیں ہو گی جتنی میرے دل میں آگ لگتی ہے جب مقبوضہ وادی میں کشمیری مارے جاتے ہیں، جب کشمیری بچوں کی آنکھیں پیلٹ گن کے چھروں سے زخمی ہوتی ہیں اور وہاں جو کشمیریوں کے ساتھ ہو رہا ہے ان کیلئے جو میرے آنسو بہتے ہیں مجھے پتا ہے‘۔ ان کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعے میں پاکستانی حکومت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں اور پاکستانی حکومت اس معاملے میں ملوث نہیں ہے۔ سابق صدر کے مطابق پاکستان کو دھمکیاں دینے سےکام نہیں چلے گا بلکہ بھارت کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کی بس پر کار خودکش حملے میں 45 سے زائد فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ پلوامہ حملے کے بعد سے ہی بھارت نے بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے پاکستان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بھی کشیدہ ہیں اور بھارتی میڈیا نے بھی پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر دی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.