لیہ( صبح پا کستان) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 30ارب ڈالرکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں بے روزگاری کے خاتمہ میں مدد ملے گی اورپاکستان کی معیشیت میں بھی بہتری آئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ق لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی صدر چوہدری محمد انور نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودیہ عرب ایک دوسرے کے ساتھی ہیں ۔کوئی شخص بھی پاکستان او ر سعودی عرب کی محبت پر شک نہیں کر سکتا ۔عمران خان نے پاکستان کی معیشیت کو سہارا دیا ہے اورانشاء اللہ بہت جلد عوام کے مسائل حل ہوجائیں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








