• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قیدیوں کی رہائی کی خبر نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ملک ربنواز ڈنہار

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان) سعودی عرب کے شہزادے کی جانب سے پاکستان کے قیدیوں کی رہائی کی خبر نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا لیکن حکمرانوں نے کبھی بھی غریب عوام خصوصاً سعودی عرب میں محصور پاکستانی قیدیوں کے لئے آواز نہیں اٹھائی ۔عمران خان نے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کی رہائی میں اہم کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی رہنما ملک ربنواز ڈنہار نے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلی دفعہ ایک حکمران نے حقیقی معنوں میں عوام کے لئے کام کیا ہے۔وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی لسٹ میں سرفہرست ہوگا۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

Next Post

لیہ ۔عمران خان نے پاکستان کی معیشیت کو سہارا دیا ۔ چوہدری محمد انور

Next Post

لیہ ۔عمران خان نے پاکستان کی معیشیت کو سہارا دیا ۔ چوہدری محمد انور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) سعودی عرب کے شہزادے کی جانب سے پاکستان کے قیدیوں کی رہائی کی خبر نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا لیکن حکمرانوں نے کبھی بھی غریب عوام خصوصاً سعودی عرب میں محصور پاکستانی قیدیوں کے لئے آواز نہیں اٹھائی ۔عمران خان نے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کی رہائی میں اہم کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی رہنما ملک ربنواز ڈنہار نے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلی دفعہ ایک حکمران نے حقیقی معنوں میں عوام کے لئے کام کیا ہے۔وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی لسٹ میں سرفہرست ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.