• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

لاہور . سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے، ایف آئی اے امیگریشن نے جانچ پڑتال کے بعد انھیں گھروں کوجانے کی اجازت دیدی ،ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل حالات دیکھے ایک دو برسوں سے گھر ایک پائی بھی کما کر نہیں بھجوا سکے، رہائی ملنے پر اللہ کے بعد عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کے شکر گزار ہیں، انہوں نے بتایا کہ ابھی بہت سے قیدی ہیں جن کو ایک دو روز میں رہائی مل جائے گی ان کی سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

Post Views: 35
Tags: National News
Previous Post

پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب ضلع لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن کا چناؤ

Next Post

لیہ ۔ قیدیوں کی رہائی کی خبر نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ملک ربنواز ڈنہار

Next Post

لیہ ۔ قیدیوں کی رہائی کی خبر نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ملک ربنواز ڈنہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور . سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے، ایف آئی اے امیگریشن نے جانچ پڑتال کے بعد انھیں گھروں کوجانے کی اجازت دیدی ،ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل حالات دیکھے ایک دو برسوں سے گھر ایک پائی بھی کما کر نہیں بھجوا سکے، رہائی ملنے پر اللہ کے بعد عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کے شکر گزار ہیں، انہوں نے بتایا کہ ابھی بہت سے قیدی ہیں جن کو ایک دو روز میں رہائی مل جائے گی ان کی سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.