• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب ضلع لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن کا چناؤ

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in لیہ نیوز
0
پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب ضلع لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن کا چناؤ

کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} مطابق پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کا مشاورتی اجلاس میٹنگ حال گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ میں منعقد ہوا جس میں پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب کی الیکٹیڈ باڈی کے نوٹیفکیشن پر تمام کمپیوٹر ٹیچرز کی طرف سے اظہار تشکر کیا گیا اجلاس کی صدارت محترم جناب عامر عباس جعفری ایس ایس ٹی کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالہ نے کی اور اس اجلاس میں مہمان خصوصی حفیظ اللہ پرنسپل آف گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن تھے
اجلاس میں مںنتخب عہداروں میں سے گورنمنٹ ہائی سکول منڑھانوالی تحصیل کروڑ لعل عیسن سے ملک نصراللہ تحصیل صدر آف کروڑ لعل عیسن گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 82 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محترمہ تحریم کرن سنیئر نائب صدر اول (خاتون) گورنمنٹ ہائی سکول باغ والا سے قمر سعید سیکرٹری جنرل گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن سے محمد جنگ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری گورنمنٹ ہائی سکول لسکانی والا کروڑ لعل عیسن سے محمد عرفان جام جوائنٹ سیکرٹری (اول) گورنمنٹ ہائی سکول 261 ٹی ڈی اے کروڑ لعل عیسن سے آصف شاہ جوائنٹ سیکرٹری (دوم) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 93 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محمد سعد شمیم سیکرٹری انفارمیشن گورنمنٹ ہائی سکول اولکھ جدید کروڑ لعل عیسن سے محمد نوید اصغر صاحب فنانس سیکرٹری گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کروڑ لعل عیسن سے زوبیا کنول صاحبہ فنانس سیکرٹری (خاتون) گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور کروڑ لعل عیسن سے محمد عرفان صدیقی سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 100 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محترمہ ماہین سلطانہ بھٹی سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر (خاتون) کو نامزد کیا گیا اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محترم جناب عامر عباس جعفری صاحب نے کمپیوٹر ٹیچرز کے کچھ مطالبات جس میں کمپیوٹر الاوٴنس کا اجراء سروس سٹریکچر ایس ٹی آر کے مطابق تمام سکولوں میں کمپیوٹر ٹیچرز کی فراہمی ٹائم سکیل روڈ میپ کمپیوٹر ٹیچرز کا بطور ایچ ایم اور ایس ایس پرموشن کوٹہ ایس ایس ٹی ایس ایس ای کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیئے ریگولر سکیل سترہ ای ایس ٹی ایس ای ایس ای کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیئے ریگولر سکیل سولہ اسی طرح ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھی ایس ایس کمپیوٹر سائنس کی سیٹوں کا اجراء اور اس اجلاس میں دیگر کمیپوٹر ٹیچرز نے بھی اپنے اپنے مسائل پیش کیئے اور اس موقع پر پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز نے اپنے مسائل کے حل اور اپنے جائز مطالبات کے لئے مل بیٹھ کر کام کرنے کا عہد بھی کیا آخر پر مہمان خصوصى محترم جناب حفيظ اللہ صاحب نے اور عامر عباس جعفرى صاحب نے نامزد عہديداروں کو مبارک باد بھی دى اور نيک خواہشات کا اظہار بھی کيا یاد رہے کہ ان تمام نامزد عہدیداروں کی حلف برداری آئندہ چند روز میں ضلعی سطح پر مرکزی نمائندوں کی موجودگی میں ہو گی

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

راجن پور ۔ وزیرِ اعظم کا بھارت کو دو ٹوک جواب پاکستانی عوام کے جذبات کی حقیقی معنوں میں ترجمانی ہے۔سردار دوست محمد مزاری

Next Post

سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

Next Post
سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} مطابق پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کا مشاورتی اجلاس میٹنگ حال گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ میں منعقد ہوا جس میں پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب کی الیکٹیڈ باڈی کے نوٹیفکیشن پر تمام کمپیوٹر ٹیچرز کی طرف سے اظہار تشکر کیا گیا اجلاس کی صدارت محترم جناب عامر عباس جعفری ایس ایس ٹی کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالہ نے کی اور اس اجلاس میں مہمان خصوصی حفیظ اللہ پرنسپل آف گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن تھے اجلاس میں مںنتخب عہداروں میں سے گورنمنٹ ہائی سکول منڑھانوالی تحصیل کروڑ لعل عیسن سے ملک نصراللہ تحصیل صدر آف کروڑ لعل عیسن گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 82 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محترمہ تحریم کرن سنیئر نائب صدر اول (خاتون) گورنمنٹ ہائی سکول باغ والا سے قمر سعید سیکرٹری جنرل گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ لعل عیسن سے محمد جنگ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری گورنمنٹ ہائی سکول لسکانی والا کروڑ لعل عیسن سے محمد عرفان جام جوائنٹ سیکرٹری (اول) گورنمنٹ ہائی سکول 261 ٹی ڈی اے کروڑ لعل عیسن سے آصف شاہ جوائنٹ سیکرٹری (دوم) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 93 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محمد سعد شمیم سیکرٹری انفارمیشن گورنمنٹ ہائی سکول اولکھ جدید کروڑ لعل عیسن سے محمد نوید اصغر صاحب فنانس سیکرٹری گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کروڑ لعل عیسن سے زوبیا کنول صاحبہ فنانس سیکرٹری (خاتون) گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور کروڑ لعل عیسن سے محمد عرفان صدیقی سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 100 ایم ایل کروڑ لعل عیسن سے محترمہ ماہین سلطانہ بھٹی سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر (خاتون) کو نامزد کیا گیا اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محترم جناب عامر عباس جعفری صاحب نے کمپیوٹر ٹیچرز کے کچھ مطالبات جس میں کمپیوٹر الاوٴنس کا اجراء سروس سٹریکچر ایس ٹی آر کے مطابق تمام سکولوں میں کمپیوٹر ٹیچرز کی فراہمی ٹائم سکیل روڈ میپ کمپیوٹر ٹیچرز کا بطور ایچ ایم اور ایس ایس پرموشن کوٹہ ایس ایس ٹی ایس ایس ای کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیئے ریگولر سکیل سترہ ای ایس ٹی ایس ای ایس ای کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیئے ریگولر سکیل سولہ اسی طرح ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھی ایس ایس کمپیوٹر سائنس کی سیٹوں کا اجراء اور اس اجلاس میں دیگر کمیپوٹر ٹیچرز نے بھی اپنے اپنے مسائل پیش کیئے اور اس موقع پر پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز نے اپنے مسائل کے حل اور اپنے جائز مطالبات کے لئے مل بیٹھ کر کام کرنے کا عہد بھی کیا آخر پر مہمان خصوصى محترم جناب حفيظ اللہ صاحب نے اور عامر عباس جعفرى صاحب نے نامزد عہديداروں کو مبارک باد بھی دى اور نيک خواہشات کا اظہار بھی کيا یاد رہے کہ ان تمام نامزد عہدیداروں کی حلف برداری آئندہ چند روز میں ضلعی سطح پر مرکزی نمائندوں کی موجودگی میں ہو گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.