چوک اعظم ۔ ( صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ملک محمد یونس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم تنویر احمد کو گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیا ،تنویر احمد بجر م148/149/302/324مقدمہ نمبر 357/11تھانہ چوک اعظم کااشتہاری تھا ،ملزم کا نام اشتہاریوں کی اے کیٹگری لسٹ میں شامل تھا،پولیس کافی عرصہ سے ملزم کی تلاش میں تھی ،بالاآخر ملک یونس اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم کو ٹریس آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے اور گرفتار کرکے تھانہ میں بند حوالات کر دیا ۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails







