لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او آفس لیہ میں مورخہ 22-02-19بروز جمعتہ المبارک بوقت 3/-بجے دن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا،کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان سائلین کے مسائل سنیں گے ،عوام الناس اپنے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے تشریف لائیں ۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






