• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سجاد حسین خان بلوچ کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ

webmaster by webmaster
فروری 20, 2019
in Local News
0
راجن پور ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سجاد حسین خان بلوچ کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ

راجن پور( صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد سجاد حسین خان بلوچ کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ ۔ اطہر حسین سول جج ، مجسٹریٹ درجہ اول راجن پور اور غلام یٰسین اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹر راجن پور بھی ہمراہ تھے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور نے جیل کے جملہ اسیران سے انکے مسائل دریافت کیے ۔ اسیران محمد عثمان و غلام اصغر نے جیل انتظامیہ کے خلاف شکایت کی کہ جیل انتظامیہ ان پر تشدد کرتی ہے۔ جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور نے سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان کو ہدایت کی کہ وہ انکا میڈیکل چیک اپ کرا کر رپورٹ اندر دو یوم پیش کرے۔جیل کی ہسپتال میں داخل شدہ زیر علاج بیمار قیدی محمد اختر جو کہ منشیات کے مقدمہ کا ملزم تھا اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔

Post Views: 27
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان بروز جمعتہ المبارک بوقت 3/-بجے دن کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سنیں گے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تن سازی کے مقابلے

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تن سازی کے مقابلے

ڈیرہ غازیخان۔ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تن سازی کے مقابلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد سجاد حسین خان بلوچ کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ ۔ اطہر حسین سول جج ، مجسٹریٹ درجہ اول راجن پور اور غلام یٰسین اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹر راجن پور بھی ہمراہ تھے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور نے جیل کے جملہ اسیران سے انکے مسائل دریافت کیے ۔ اسیران محمد عثمان و غلام اصغر نے جیل انتظامیہ کے خلاف شکایت کی کہ جیل انتظامیہ ان پر تشدد کرتی ہے۔ جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور نے سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان کو ہدایت کی کہ وہ انکا میڈیکل چیک اپ کرا کر رپورٹ اندر دو یوم پیش کرے۔جیل کی ہسپتال میں داخل شدہ زیر علاج بیمار قیدی محمد اختر جو کہ منشیات کے مقدمہ کا ملزم تھا اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.