• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے، آصف زرداری

webmaster by webmaster
فروری 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال کشیدہ ہے، ان ہنگامی حالات میں کشمیر کی صورتحال اہم ہے، نابالغ حکومت کوسمجھ نہیں آرہی۔ ہم چاہتے تھے کہ موجودہ حکومت چلے اور لوگوں کے مسائل حل کرے لیکن حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے، نئی حکومت کے آنے سے پاکستان مزید تنہا ہوگیا، بھارت نے جارحیت کی تو پیپلز پارٹی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، بھارت نے ممبئی حملوں کا الزام بھی پاکستان پر لگایا تو پاکستان نےسفارتی محاذ پر اس کا مقدمہ لڑا، ہم نے ماضی میں بھی ایسے مسائل پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا۔ موجودہ حکومت کوعالمی سطح پر بہترین سفارت کاری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
پیپلز پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو آج گرفتار کیا گیا ہے، وہ ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے پہلے بھی ایسے رویوں کا سامنا کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔ جیل میرا دوسرا گھر ہے، بلاول میرا اور بے نظیر بھٹو کا بیٹا ہے، وہ مقابلہ کرے گا۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم دوسری عالمی اُردو سخن کانفرنس ،تحریر ۔ محمد عمر شا کر

Next Post

چوک اعظم ۔ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم تنویر احمدگوجرانوالہ سے گرفتار

Next Post
چوک اعظم ۔ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم تنویر احمدگوجرانوالہ سے گرفتار

چوک اعظم ۔ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم تنویر احمدگوجرانوالہ سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال کشیدہ ہے، ان ہنگامی حالات میں کشمیر کی صورتحال اہم ہے، نابالغ حکومت کوسمجھ نہیں آرہی۔ ہم چاہتے تھے کہ موجودہ حکومت چلے اور لوگوں کے مسائل حل کرے لیکن حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے، نئی حکومت کے آنے سے پاکستان مزید تنہا ہوگیا، بھارت نے جارحیت کی تو پیپلز پارٹی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، بھارت نے ممبئی حملوں کا الزام بھی پاکستان پر لگایا تو پاکستان نےسفارتی محاذ پر اس کا مقدمہ لڑا، ہم نے ماضی میں بھی ایسے مسائل پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا۔ موجودہ حکومت کوعالمی سطح پر بہترین سفارت کاری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو آج گرفتار کیا گیا ہے، وہ ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے پہلے بھی ایسے رویوں کا سامنا کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔ جیل میرا دوسرا گھر ہے، بلاول میرا اور بے نظیر بھٹو کا بیٹا ہے، وہ مقابلہ کرے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.