• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کامر س کالج میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار ، انسداد منشیات واک ، ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان مہمان خصوصی تھے

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کامر س کالج میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار ، انسداد منشیات واک ، ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان مہمان خصوصی تھے

لیہ ( صبح پا کستان )منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے ، منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلئے لیہ پولیس تمام وسائل برؤے کار لا رہی ہے ،ڈی پی او لیہ ، نوجوان نسل کومنشیات سے بچانے کیلئے لیہ پولیس کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،پرنسپل خالد محمود،کامرس کالج لیہ میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک ۔
تفصیلات کے مطابق کامر س کالج لیہ میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ،سیمینار میں پرنسپل کالج خالد محمود ،وائس پرنسپل ڈاکٹرگل عباس،کالج کے دیگر اساتذہ کرام ،ڈی ایس پی صدر طاہر گیلانی ،ایس ایچ او صدر محمد اکرم ،ایس ایچ او سٹی ،سب انسپکٹر ارسلان ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق کے علاوہ طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ نے کہا کہ منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض ہے ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے ، منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلئے لیہ پولیس تمام وسائل برؤے کار لا رہی ہے،پرنسپل کالج خالد محمود ،وائس پرنسپل ڈاکٹر گل عباس نے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار ،واک اور منشیات فروشوں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کو سراہا اور اسے قابل تحسین اقدام قرار دیا ،تقریب کے اختتام پر واک کا اہتمام کیاگیا ،ڈی پی او لیہ نے پرنسپل ،وائس پرنسپل ،ڈی ایس پی کے ہمراہ کامرس کالج سے کالج چوک تک انسداد منشیات واک بھی کی جس میں کالج کے طلبا ء بھی شریک تھے ،سیمیناراور واک کے اہتمام لیہ پولیس کی طرف سے کیا گیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔قبضہ کالا ایک ہی گھر کے 4بچے پر اسرار بیماری میں مبتلا ، وزیر اعلی علاج میں مدد کریں ۔ والدہ جنت بی بی

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ،سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ صدر، عزیر مہدی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

Next Post
لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ،سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ صدر، عزیر مہدی ایڈووکیٹ  جنرل سیکرٹری منتخب

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ،سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ صدر، عزیر مہدی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( صبح پا کستان )منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے ، منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلئے لیہ پولیس تمام وسائل برؤے کار لا رہی ہے ،ڈی پی او لیہ ، نوجوان نسل کومنشیات سے بچانے کیلئے لیہ پولیس کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،پرنسپل خالد محمود،کامرس کالج لیہ میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک ۔ تفصیلات کے مطابق کامر س کالج لیہ میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ،سیمینار میں پرنسپل کالج خالد محمود ،وائس پرنسپل ڈاکٹرگل عباس،کالج کے دیگر اساتذہ کرام ،ڈی ایس پی صدر طاہر گیلانی ،ایس ایچ او صدر محمد اکرم ،ایس ایچ او سٹی ،سب انسپکٹر ارسلان ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق کے علاوہ طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ نے کہا کہ منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض ہے ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے ، منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلئے لیہ پولیس تمام وسائل برؤے کار لا رہی ہے،پرنسپل کالج خالد محمود ،وائس پرنسپل ڈاکٹر گل عباس نے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار ،واک اور منشیات فروشوں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کو سراہا اور اسے قابل تحسین اقدام قرار دیا ،تقریب کے اختتام پر واک کا اہتمام کیاگیا ،ڈی پی او لیہ نے پرنسپل ،وائس پرنسپل ،ڈی ایس پی کے ہمراہ کامرس کالج سے کالج چوک تک انسداد منشیات واک بھی کی جس میں کالج کے طلبا ء بھی شریک تھے ،سیمیناراور واک کے اہتمام لیہ پولیس کی طرف سے کیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.