ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) قبضہ کالا ایک ہی گھر کے 4بچے پر اسرار بیماری میں مبتلا جسمانی معذوری کا شکار وزیراعلیٰ کے شہر میں معذوری کا شکار بچے زندگی کے دن گنتے لگے کسی حکومتی اربات اختیار نے ان کی حالات زاد پر توجہ نہیں دی تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازیخان کے نواحی قبضہ کالا کی رہائشی جنت مائی نے بتایا کہ اس چاروں بچے پیدائش کے بعد جسمانی معذوری کا شکار ہو گیئے جنت مائی کے مطابق چاروں بچوں کے علاج معالجہ پر جمع پو نجی خرچ کرنے کے باوجود کو ئی افاقہ نہ ہو اجنت مائی کے مطابق ہر جگہ چیک کرو الیا مگر ڈاکٹر بیماری کی تشخیص میں ناکام ہیں انہون وزیر اعلیٰ سردار عثمان احمد خان بزدار ۔ مشیر صحت پنجاب حنیف خان پتافی وزیرماحولیات زرتاج گل اور دیگر حکومتی ارباب اختیار منیجر حضرات سے اپیل کی ہے کہ بچوں کے علاج معالجہ اور معذور بچوں کو سردی سے محفوظ بنانے کے لیئے مدد کریں اور میرے بچوں کا سرکاری سطح پر علاج کر وایا جائے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









