لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار لیہ کے الیکشن برائے سال 2019-20صدر او ر سیکرٹری درمیان ون ٹو ون مقابلہ۔ جبکہ ملک ذوالفقار علی اولکھ ایڈووکیٹ نائب صدر، مس ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، محمد عطا اللہ فنانس سیکرٹری، ملک حفیظ اللہ کارلو لائبریری سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہو گئے آج 12جنوری کو ہونے والے ڈسٹرکٹ بار لیہ کے لئے الیکشن کے لئے امیدوار برائے صد ر مہر ارشد اسلم سیہڑ کا مقابلہ شیخ جاوید اختر سے جبکہ جنر ل سیکرٹری کی نشست پر ملک واحد بخش کارلو کا مقابلہ عزیر مہدی قریشی کے درمیان ون ٹو ون ہو گا،681وکلا ء ووٹرزاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے الیکشن کمیٹی کے فرائض میاں نور الہی ایڈووکیٹ چیئر مین ، شیخ ذوالفقار علی، چوہدری امجد علی کھکھ ، آغاامام رضا، راؤ طارق عزیز، سید تو قیر حسین شاہ ایڈووکیٹس بطور ممبران فرائض سرانجام دیں گے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








