• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ،سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ صدر، عزیر مہدی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ،سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ صدر، عزیر مہدی ایڈووکیٹ  جنرل سیکرٹری منتخب

لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ۔ سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ 342 ووٹ لے کر صدر اور نوجوان قانون دان عزیر مہدی ایڈووکیٹ 304 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار لیہ کے الیکشن برائے سال 2019-20ء ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ صدرعزیر مہدی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب، آج ہونے والے ڈسٹرکٹ بار لیہ کے لئے الیکشن کے لئے امیدوار برائے صد ر مہر ارشد اسلم سیہڑ کا مقابلہ شیخ جاوید اختر سے جبکہ جنر ل سیکرٹری کی نشست پر ملک واحد بخش کارلو کا مقابلہ عزیر مہدی قریشی کے درمیان ون ٹو ون تھا جس میں سردار ارشد اسلم خان سیہڑایڈووکیٹ نے 342ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے رنر ا پ شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ نے 253ووٹ حاصل کئے جنرل سیکرٹری کی نشست پر عزیر مہدی ایڈووکیٹ نے 304واحد بخش کالرو نے 288ووٹ حاصل کئے ،613وکلا ء ووٹرزنے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جن میں 18ووٹ مسترد ہوئے ملک ذوالفقار علی اولکھ ایڈووکیٹ نائب صدر، مس ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، محمد عطا اللہ فنانس سیکرٹری، ملک حفیظ اللہ کارلو لائبریری سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہو گئے تھے الیکشن کمیٹی کے فرائض میاں نور الہی ایڈووکیٹ چیئر مین ، شیخ ذوالفقار علی، چوہدری امجد علی کھکھ ، آغاامام رضا، رائو طارق عزیز، سید تو قیر حسین شاہ ایڈووکیٹس بطور ممبران فرائض سرانجام دیا،تحصیل بار کروڑ میں محمد صدیق اکبرل کھرل صدر،عامر اسلم خان شہانی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

Post Views: 52
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔کامر س کالج میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار ، انسداد منشیات واک ، ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان مہمان خصوصی تھے

Next Post

قسط ۔ 9 .. بات بتنگڑ .. تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
قسط ۔ 9 .. بات بتنگڑ .. تحریر ۔۔ انجم صحرائی

قسط ۔ 9 .. بات بتنگڑ .. تحریر ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار کونسل کے الیکشن مکمل ۔ سینئر ایڈووکیٹ سردار اسلم ارشد سیہڑ 342 ووٹ لے کر صدر اور نوجوان قانون دان عزیر مہدی ایڈووکیٹ 304 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار لیہ کے الیکشن برائے سال 2019-20ء ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ صدرعزیر مہدی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب، آج ہونے والے ڈسٹرکٹ بار لیہ کے لئے الیکشن کے لئے امیدوار برائے صد ر مہر ارشد اسلم سیہڑ کا مقابلہ شیخ جاوید اختر سے جبکہ جنر ل سیکرٹری کی نشست پر ملک واحد بخش کارلو کا مقابلہ عزیر مہدی قریشی کے درمیان ون ٹو ون تھا جس میں سردار ارشد اسلم خان سیہڑایڈووکیٹ نے 342ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے رنر ا پ شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ نے 253ووٹ حاصل کئے جنرل سیکرٹری کی نشست پر عزیر مہدی ایڈووکیٹ نے 304واحد بخش کالرو نے 288ووٹ حاصل کئے ،613وکلا ء ووٹرزنے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جن میں 18ووٹ مسترد ہوئے ملک ذوالفقار علی اولکھ ایڈووکیٹ نائب صدر، مس ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، محمد عطا اللہ فنانس سیکرٹری، ملک حفیظ اللہ کارلو لائبریری سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہو گئے تھے الیکشن کمیٹی کے فرائض میاں نور الہی ایڈووکیٹ چیئر مین ، شیخ ذوالفقار علی، چوہدری امجد علی کھکھ ، آغاامام رضا، رائو طارق عزیز، سید تو قیر حسین شاہ ایڈووکیٹس بطور ممبران فرائض سرانجام دیا،تحصیل بار کروڑ میں محمد صدیق اکبرل کھرل صدر،عامر اسلم خان شہانی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.