لیہ {صبح پا کستان} ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ضلعی انجمن صحافیان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ۔ سیس رفاقت علی شاہ گیلانی خصوصی مشیر مذہبی امور وزیر اعلی پنجاب اور سردار شہاب خان سیہڑ ایم پی اے نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ ، جمیل احمد خان چیءرمین بلدیہ سمیت ضلع بحر سے صحافتی نما ءندوں اور سیاسی ، سماجی رہنماءوں کی کثیر تعداد میں شر کت
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









