• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس ، صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ جلد قائم کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
دسمبر 30, 2018
in جنوبی پنجاب, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بہاولپور۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس ، صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ جلد قائم کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب

بہاولپور.وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کریں گے جب کہ صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ جلد قائم کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا ہے جس میں 23 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنوبی پنجاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور سے باہر صوبائی کابینہ کے اجلاس کا اعزاز بہاولپور کو حاصل ہوا ہے اور جلد اتفاق رائے سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کریں گے۔

ضرور پڑھیں: نماز جمعہ میں شہریوں کو تکلیف کا سامنا ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمعذرت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی سن کر کسی کو بھی یقین نہیں آئے گا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 70 سال میں کبھی لاہور سے باہر کابینہ اجلاس نہیں کیا گیا تھا لیکن ہم نے بہاولپور میں کابینہ اجلاس کر کے یہ واضح کر دیا ہے کہ فیصلے اب لاہور میں بیٹھ کر نہیں ہوں گے۔ اب ہم ہر ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کریں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت میں کسی کی لڑائی نہیں ہے اور سب ایک پیج پر ہیں۔

Post Views: 32
Tags: bhawalpur news
Previous Post

لیہ . ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ضلعی انجمن صحافیان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ۔ سیس رفاقت علی شاہ گیلانی خصوصی مشیر مذہبی امور وزیر اعلی پنجاب اور سردار شہاب خان سیہڑ ایم پی اے نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا

Next Post

روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

Next Post
روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
بہاولپور.وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کریں گے جب کہ صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ جلد قائم کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا ہے جس میں 23 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنوبی پنجاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور سے باہر صوبائی کابینہ کے اجلاس کا اعزاز بہاولپور کو حاصل ہوا ہے اور جلد اتفاق رائے سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کریں گے۔ ضرور پڑھیں: نماز جمعہ میں شہریوں کو تکلیف کا سامنا ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمعذرت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی سن کر کسی کو بھی یقین نہیں آئے گا وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 70 سال میں کبھی لاہور سے باہر کابینہ اجلاس نہیں کیا گیا تھا لیکن ہم نے بہاولپور میں کابینہ اجلاس کر کے یہ واضح کر دیا ہے کہ فیصلے اب لاہور میں بیٹھ کر نہیں ہوں گے۔ اب ہم ہر ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کریں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت میں کسی کی لڑائی نہیں ہے اور سب ایک پیج پر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.