لیہ(صبح پا کستان)صدر انجمن تاجر ان لیہ ملک مظفر اقبال دھول کے چچا ملک فقیر محمد دھول بقضائے الہی پاگئے تھے جن کی نماز جنازہ کالج گراونڈ لیہ میں اد ا کی گئی ۔اس موقع پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں وکلاء ،ڈاکٹرز،تاجربرادری،ذرائع ابلاغ کے نمائندگان ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت عزیزو اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









