• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔ بسنت منانے کا فیصلہ نہیں ہوا، وکیل پنجاب حکومت

webmaster by webmaster
دسمبر 26, 2018
in Local News
0

لاہور .بسنت منانے کے اعلان پر توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان ، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود صوبائی وزیر کے اعلان کے بعد لوگوں نے پتنگ بازی شروع کر دی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب نے پتنگ بازی روکنے کیلئے اقدامات نہیں کئے، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنا توہین عدالت ہے۔ درخواستگزارنے استدعا کی کہ عدالت صوبائی وزیر، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابھی بسنت منانے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، بسنت منانے سے متعلق رائے طلب کی ہے۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب ودیگر سے جواب طلب کر لیا۔

Post Views: 29
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔فوری انصاف اورقانون کی بالادستی پرامن معاشرے کے لیے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس انوار الحق

Next Post

لیہ ۔صدر انجمن تاجر ان ملک مظفر اقبال دھول کے چچا ملک فقیر محمد دھول کی نماز جنازہ ادا ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت عزیزو اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

لیہ ۔صدر انجمن تاجر ان ملک مظفر اقبال دھول کے چچا ملک فقیر محمد دھول کی نماز جنازہ ادا ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت عزیزو اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور .بسنت منانے کے اعلان پر توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان ، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود صوبائی وزیر کے اعلان کے بعد لوگوں نے پتنگ بازی شروع کر دی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب نے پتنگ بازی روکنے کیلئے اقدامات نہیں کئے، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنا توہین عدالت ہے۔ درخواستگزارنے استدعا کی کہ عدالت صوبائی وزیر، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابھی بسنت منانے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، بسنت منانے سے متعلق رائے طلب کی ہے۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب ودیگر سے جواب طلب کر لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.