• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بینظیر بھٹو شہید کی11ویں برسی آج منائی جائے گی

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بینظیر بھٹو شہید کی11ویں برسی آج منائی جائے گی

کراچی: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن شہید بینظیر بھٹو کی 11 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

برسی کا مرکزی اجتماع گڑھی خدابخش بھٹو لاڑکانہ میں ہوگاجس میں پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ برسی کے اجتماع میں شرکت کے لیے کراچی کے مختلف اضلاع سے جیالوں کے قافلے لاڑکانہ روانہ ہوچکے ہیں، ایک بڑا قافلہ بدھ کی سہ پہر پیپلز سیکریٹریٹ سے روانہ ہوا۔ گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی11 ویں برسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر روایتی طور پر نوڈیرو میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بھی رکھا گیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔

نوڈیرو سے گڑھی خدا بخش تک شٹل سروس بھی چلانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ برسی کے موقع پر سیکیورٹی کیلیے پولیس اور رینجرز کے علاوہ سادہ لباس اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے، گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے سینئر رہنما خطاب کریں گے۔

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 11 ویں برسی پر عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کی تجدید کی ہے کہ آئین، جمہوریت اور انسانی آزادی کے لیے ان کے فلسفہ پر عمل کرتے رہیں گے۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔صدر انجمن تاجر ان ملک مظفر اقبال دھول کے چچا ملک فقیر محمد دھول کی نماز جنازہ ادا ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت عزیزو اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن شہید بینظیر بھٹو کی 11 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ برسی کا مرکزی اجتماع گڑھی خدابخش بھٹو لاڑکانہ میں ہوگاجس میں پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ برسی کے اجتماع میں شرکت کے لیے کراچی کے مختلف اضلاع سے جیالوں کے قافلے لاڑکانہ روانہ ہوچکے ہیں، ایک بڑا قافلہ بدھ کی سہ پہر پیپلز سیکریٹریٹ سے روانہ ہوا۔ گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی11 ویں برسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر روایتی طور پر نوڈیرو میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بھی رکھا گیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔ نوڈیرو سے گڑھی خدا بخش تک شٹل سروس بھی چلانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ برسی کے موقع پر سیکیورٹی کیلیے پولیس اور رینجرز کے علاوہ سادہ لباس اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے، گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے سینئر رہنما خطاب کریں گے۔ سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 11 ویں برسی پر عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کی تجدید کی ہے کہ آئین، جمہوریت اور انسانی آزادی کے لیے ان کے فلسفہ پر عمل کرتے رہیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.