لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے نشیبی علاقوں بکھری احمد خان ،خان والااور بیٹ گجی کا دورہ کیااور دریائی کٹاؤ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے ایکسین انہار طارق عزیزنے کٹاؤ کے مقامات پر پتھر ڈالنے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے بار ے میں بتایا ۔ڈپٹی کمشنر نے زرخیز زرعی اراضی کو دریائی کٹاؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے محکمہ انہار کے حکا م کو حفاظتی اقدام کوتیز ترکرنے اور ریونیو حکام کو روزانہ کی بنیا دپر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










