لیہ (صبح پا کستان ) سموگ کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے آگہی مہم کلیدی اہمیت کی حامل ہے یہ بات سی ای اوصحت ڈاکٹر آغا توحیداحمد خان نے ایم این سی ایچ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار میں ڈاکٹر مزمل کریم ،ملک غلام یاسین ،ڈاکٹر سجاد حسین نے لیڈی ہیلتھ ورکرز ،سپر وائزر کو حفاظتی انتظامات کے بارے کے تفصیلی طورپر آگاہ کیاتاکہ وہ فیلڈ میں جاکر آگہی دے سکیں ۔بعدازاں سی ای اوصحت ڈاکٹر آغا توحیداحمد خان کی قیادت میں واک کی گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








