لیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن لیہ نے جعل سازی کے ذریعے رقبہ منتقل کرانے کے الزام میں درج زیر دفعہ 468،420،471پی پی سی 5/2/4کے تحت درج مقدمہ کے ملزم عباس علی ولد خان محمد سکنہ تحصیل فورٹ آباد ضلع بھاولنگر کو کو اے ایس آئی عبدالحمید بودلہ ،ملک قدیرجکھڑ پر مشتمل خصوصی چھاپہ مار ٹیم نے فورٹ عباس جاکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔یہ کارروائی انسپکٹر انٹی کرپشن ملک غلام رسول کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








