• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلع بھر کی پانچ میونسپل کمیٹیوں کے تحت عارضی 1884،مستقل 1857تجاوزات ہٹائی گئیں ۔ یوسف کلیم

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان ) فوکل پرسن کلین اینڈ گرین مہم ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف کلیم نے بتایا کہ ضلع لیہ میں گزشتہ روز تک ضلع بھر کی پانچ میونسپل کمیٹیوں کے تحت عارضی 1884،مستقل 1857تجاوزات ہٹائی گئیں ۔19سو افراد کو نوٹس دیے گئے جبکہ 81ہزار 50روپے جرمانہ عائد کیاگیااور دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرائے گئے اور 33کروڑ 92لاکھ روپے مالیت کی اربن جبکہ 10کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی رورل اراضی جن میں رورل 235565کنال جبکہ اربن 70کنال4مرلہ شامل ہیں واگزار کرائی گئی ۔اسی طرح 737.5ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا گیااور 2517اوپن ڈرینج ،260سیوریج لائنیں اور 323ڈسپوزل کنویں 4292گلیاں صاف کی گئیں ۔گرین مہم کے تحت 3260پودے لگائے جاچکے ہیں۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔تعلیمی بورڈ میں درجہ چہارم ملازمین کی اپ گریڈیشن اور آئی ٹی سٹاف کا سروس سٹرکچر منظور، بہترین خدمات سر انجام دینے پر ملاز مین کے لئے مینٹرویس ایوارڈدینے کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ،جعل سازیسے رقبہ منتقل کرانیوالا ملزم گرفتار

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ،جعل سازیسے رقبہ منتقل کرانیوالا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) فوکل پرسن کلین اینڈ گرین مہم ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف کلیم نے بتایا کہ ضلع لیہ میں گزشتہ روز تک ضلع بھر کی پانچ میونسپل کمیٹیوں کے تحت عارضی 1884،مستقل 1857تجاوزات ہٹائی گئیں ۔19سو افراد کو نوٹس دیے گئے جبکہ 81ہزار 50روپے جرمانہ عائد کیاگیااور دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرائے گئے اور 33کروڑ 92لاکھ روپے مالیت کی اربن جبکہ 10کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی رورل اراضی جن میں رورل 235565کنال جبکہ اربن 70کنال4مرلہ شامل ہیں واگزار کرائی گئی ۔اسی طرح 737.5ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا گیااور 2517اوپن ڈرینج ،260سیوریج لائنیں اور 323ڈسپوزل کنویں 4292گلیاں صاف کی گئیں ۔گرین مہم کے تحت 3260پودے لگائے جاچکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.