• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔پولیس مقدمہ درج ہو نے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کر رہی ، ڈی پی او داد رسی کریں۔محمد رمضان

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔پولیس مقدمہ درج ہو نے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کر رہی ، ڈی پی او داد رسی کریں۔محمد رمضان

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) جائیداد کے تنازعہ پر بھائی بھائی کی جان کے دشمن ، مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ، صلح صفائی کے لیے مجھ پر مقدمہ درج کرانے کے لیے سرگرم ہے ڈی پی اوڈیرہ ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے میری داد رسی کریں متاثرہ شخص کا مطالبہ یہ بات تونسہ شریف کے علاقہ تھانہ ریٹرہ کے رہائشی محمد رمضان نے اپنی بیوی مسماۃ عائشہ اور بچوں کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ اسکے بھائی محمد اکرم ، یونس قوم موچی اپنے ساتھیوں عبدالمجید ، جمیل احمد ، اسماعیل ، امام بخش ، رحمت اللہ ، سجاد اور امیر محمدنے مجھ پر تشدد کیا جس کا مقدمہ نمبر106/18تھانہ ریتڑہ میں درج ہے پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیامگر چونکہ ملزمان اثر و رسوخ رکھتے ہیں شائد اس لیے ملزمان کو گرفتار کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ ملزمان اب مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور میرے خلاف جھوٹے مقدمات درج کراکے مجھے پھنسا کر صلح صفائی پر مجبور کرنا چاہتے ہیں انہوں نے ڈی پی او ڈیرہ عمران یعقوب ، آر پی او عمر شیخ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لیں اورمجھے تحفظ فراہم کرنے اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات صادر فرمائیں۔

Post Views: 36
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔چوری کی موٹرسائیکل برآمد ، شہریوں کی جانب سے تھانہ صدر کے ایس ایچ اوسرفراز گاڈی کو خراج تحسین

Next Post

مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

Next Post
مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) جائیداد کے تنازعہ پر بھائی بھائی کی جان کے دشمن ، مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ، صلح صفائی کے لیے مجھ پر مقدمہ درج کرانے کے لیے سرگرم ہے ڈی پی اوڈیرہ ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے میری داد رسی کریں متاثرہ شخص کا مطالبہ یہ بات تونسہ شریف کے علاقہ تھانہ ریٹرہ کے رہائشی محمد رمضان نے اپنی بیوی مسماۃ عائشہ اور بچوں کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ اسکے بھائی محمد اکرم ، یونس قوم موچی اپنے ساتھیوں عبدالمجید ، جمیل احمد ، اسماعیل ، امام بخش ، رحمت اللہ ، سجاد اور امیر محمدنے مجھ پر تشدد کیا جس کا مقدمہ نمبر106/18تھانہ ریتڑہ میں درج ہے پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیامگر چونکہ ملزمان اثر و رسوخ رکھتے ہیں شائد اس لیے ملزمان کو گرفتار کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ ملزمان اب مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور میرے خلاف جھوٹے مقدمات درج کراکے مجھے پھنسا کر صلح صفائی پر مجبور کرنا چاہتے ہیں انہوں نے ڈی پی او ڈیرہ عمران یعقوب ، آر پی او عمر شیخ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لیں اورمجھے تحفظ فراہم کرنے اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات صادر فرمائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.