• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چوری کی موٹرسائیکل برآمد ، شہریوں کی جانب سے تھانہ صدر کے ایس ایچ اوسرفراز گاڈی کو خراج تحسین

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پاکستان ) چوری کی موٹرسائیکل برآمد ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر271/18بجرم406ت پ غلام اکبر کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطا بق مطابق ملزم فیاض حسین ولد محمد بخش قوم تھوری سکنہ چکنمبر141ٹی ڈی اے تحصیل وضلع لیہ نے غلام اکبر سے موٹر سائیکل 125امانت کے طور پر لی اور جب غلام اکبر نے 2دن کے بعد موٹر سائیکل مانگی تو اس نے جھوٹا مقدمہ 376iدرج کرا دیا،تھانہ صدر کے ایس ایچ او نے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم فیاض حسین سے موٹر سائیکل برآمد کر لی ۔غلام اکبر ودیگر نے تھانہ صدر کے ایس ایچ اوسرفراز گاڈی کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پولیس میرٹ پر کام کرے توعوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوگا اور عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم ہوسکیں گے ۔

Post Views: 42
Previous Post

لیہ ۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی بروقت کاروائی ،کم سن بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔پولیس مقدمہ درج ہو نے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کر رہی ، ڈی پی او داد رسی کریں۔محمد رمضان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پاکستان ) چوری کی موٹرسائیکل برآمد ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر271/18بجرم406ت پ غلام اکبر کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطا بق مطابق ملزم فیاض حسین ولد محمد بخش قوم تھوری سکنہ چکنمبر141ٹی ڈی اے تحصیل وضلع لیہ نے غلام اکبر سے موٹر سائیکل 125امانت کے طور پر لی اور جب غلام اکبر نے 2دن کے بعد موٹر سائیکل مانگی تو اس نے جھوٹا مقدمہ 376iدرج کرا دیا،تھانہ صدر کے ایس ایچ او نے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم فیاض حسین سے موٹر سائیکل برآمد کر لی ۔غلام اکبر ودیگر نے تھانہ صدر کے ایس ایچ اوسرفراز گاڈی کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پولیس میرٹ پر کام کرے توعوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوگا اور عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم ہوسکیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.