• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

مچھ: بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں قومی شاہراہ پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مچھ میں شاہراہ بولان پر پیٹرول سے بھری وین ٹریک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث قریب ہی موجود دو مزید گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Post Views: 32
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔پولیس مقدمہ درج ہو نے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کر رہی ، ڈی پی او داد رسی کریں۔محمد رمضان

Next Post

لیہ ۔،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

Next Post
لیہ ۔،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

لیہ ۔،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مچھ: بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں قومی شاہراہ پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مچھ میں شاہراہ بولان پر پیٹرول سے بھری وین ٹریک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث قریب ہی موجود دو مزید گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.