• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

لیہ(صبح پا کستان)پولیس انکوائری پر عدم اعتماد،لواحقین کا اہل علاقہ کے ہمراہ تین ماہ قبل قتل ہونے والے کے ملزمان کو گرفتارنہ کرنے کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ودھرنا،چیف جسٹس ا?ف پاکستان سے انصاف کی اپیل بااثرلوگوں کی ملزمان کو پشت پناہی،پولیس قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،تبدیلی تفتیش کیلئے مقدمہ نمبر 360/18بجرم 302/34ت پ تھانہ سٹی لیہ ڈی پی او لیہ کو درخواست بھی دی،مقتول زاہد حسین ڈکھنہ کے والد سعید احمد،والدہ غلام زہرہ ،بھائی جاوید اقبال،رشتہ دار مشتاق احمد ،اللہ دتہ،سیف اللہ،شوکت علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے زاہد حسین نے ریل گاڑی کے نیچے ا?کر خود کشی نہیں بلکہ میرے بیٹے کو محمد عمران،محمد عدنان عرف ادو ہانس،ممتاز احمد اور غلام نبی نے قتل کیا جس کا ثبوت موبائل ڈیٹا میں موجود ہے اور اہم ثبوت میرے بیٹے زاہد حسین کی طرف سے تھانہ سٹی لیہ میں ان ملزمان کے خلاف قتل کی دھمکیوں سمیت لڑائی جھگڑے کی اسی روز دی گئی درخواست بھی ثبوت کیلئے کافی ہے انہوں نے کہا کہ تفتیشی ا?فیسر محمد شریف مکمل طور پر ملزمان محمد عمران،محمد عدنان عرف ادو ہانس،ممتاز احمد اور غلام نبی کا حمایتی بن گیا تھا جس نے ملزمان کی بغیر گرفتاری تفتیش کی تفتیشی ا?فیسر بغیر کسی تفتیش کے قتل عمدکے ملزمان کو رعایت دینے کیلئے خود کشی قرار دینے کے درپئے ہے ہم نے ڈی پی او لیہ کو تفتیش تبدیلی کیلئے درخواست دی تھی جو ڈی ایس پی کے پاس ہے ڈی ایس پی طاہر مقصود بھی قتل کو خودکشی قرار دے رہا ہے جبکہ دوران تفتیش ریلوے ڈرائیور ،گارڈ و دیگرکے بیان ریکارڈ کئے گئے ہیں ،لواحقین نے چیف جسٹس ا?ف پاکستان،ا?ئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ہمارے بیٹے زاہد حسین نے خود کشی نہیں بلکہ اس کو قتل کرکے نعش کو ریلوے کی پٹری پر ڈالا گیا تھا جس کے ثبوت موجود ہونے کے باوجودتفتیش کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے ،پولیس کی غیر جانبدارانہ تفتش کراکر ہمیں انصاف دیا جائے۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

مچھ میں پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 5 افراد جاں بحق

Next Post

لیہ ۔پنجاب ٹیچر یونین کا اجلاس،اساتذہ کے مسائل حل نہ ہونے پر 2نومبر سے تعلیمی بائیکاٹ، احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)پولیس انکوائری پر عدم اعتماد،لواحقین کا اہل علاقہ کے ہمراہ تین ماہ قبل قتل ہونے والے کے ملزمان کو گرفتارنہ کرنے کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ودھرنا،چیف جسٹس ا?ف پاکستان سے انصاف کی اپیل بااثرلوگوں کی ملزمان کو پشت پناہی،پولیس قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا،تبدیلی تفتیش کیلئے مقدمہ نمبر 360/18بجرم 302/34ت پ تھانہ سٹی لیہ ڈی پی او لیہ کو درخواست بھی دی،مقتول زاہد حسین ڈکھنہ کے والد سعید احمد،والدہ غلام زہرہ ،بھائی جاوید اقبال،رشتہ دار مشتاق احمد ،اللہ دتہ،سیف اللہ،شوکت علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے زاہد حسین نے ریل گاڑی کے نیچے ا?کر خود کشی نہیں بلکہ میرے بیٹے کو محمد عمران،محمد عدنان عرف ادو ہانس،ممتاز احمد اور غلام نبی نے قتل کیا جس کا ثبوت موبائل ڈیٹا میں موجود ہے اور اہم ثبوت میرے بیٹے زاہد حسین کی طرف سے تھانہ سٹی لیہ میں ان ملزمان کے خلاف قتل کی دھمکیوں سمیت لڑائی جھگڑے کی اسی روز دی گئی درخواست بھی ثبوت کیلئے کافی ہے انہوں نے کہا کہ تفتیشی ا?فیسر محمد شریف مکمل طور پر ملزمان محمد عمران،محمد عدنان عرف ادو ہانس،ممتاز احمد اور غلام نبی کا حمایتی بن گیا تھا جس نے ملزمان کی بغیر گرفتاری تفتیش کی تفتیشی ا?فیسر بغیر کسی تفتیش کے قتل عمدکے ملزمان کو رعایت دینے کیلئے خود کشی قرار دینے کے درپئے ہے ہم نے ڈی پی او لیہ کو تفتیش تبدیلی کیلئے درخواست دی تھی جو ڈی ایس پی کے پاس ہے ڈی ایس پی طاہر مقصود بھی قتل کو خودکشی قرار دے رہا ہے جبکہ دوران تفتیش ریلوے ڈرائیور ،گارڈ و دیگرکے بیان ریکارڈ کئے گئے ہیں ،لواحقین نے چیف جسٹس ا?ف پاکستان،ا?ئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ہمارے بیٹے زاہد حسین نے خود کشی نہیں بلکہ اس کو قتل کرکے نعش کو ریلوے کی پٹری پر ڈالا گیا تھا جس کے ثبوت موجود ہونے کے باوجودتفتیش کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے ،پولیس کی غیر جانبدارانہ تفتش کراکر ہمیں انصاف دیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.