انچارج پٹرولنگ پوسٹ رفیق آباد ضلع لیہسعیداحمد سب انسپکٹر اور سینئر محرر محمد آصف طاہر چیمہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ رواں میں ناجائز اسلحہ تیز رفتاری ، اور اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے05مقدمات کااندراج کیاجبکہ بلانمبر اور بغیر کاغذات کی بنا ء پر80موٹر سائیکلز کو تھانہ جات میں بند کیا گیااور 25افراد کو مختلف نوعیت کی امداد فراہم کی گئی ۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔احاطہ پوسٹ اور بیٹ ایریا میں پھل دار اور سایہ دار پودے لگائے گئے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








