انچارج پٹرولنگ پوسٹلد ھا نہ مو ڑ ضلع لیہمحمد صادق SIنے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ماہ میں تیز رفتار ی اور اوور لوڈگاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے04مقدمات کااندراج کیا اور بلانمبر اور بغیر کاغذات کی بنا ء پر85موٹر سائیکلز کو تھانہ جات میں بند کیا گیااور 19افراد کو مختلف نوعیت کی امداد فراہم کی گئی ۔۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔احاطہ پوسٹ اور بیٹ ایریا میں پھل دار اور سایہ دار پودے لگائے گئے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






