لیہ (صبح پا کستان ) سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے سلسلہ میں محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام اجتماعی شجرکاری زراعت کمپلیکس میں کی گئی ۔جس میں کمشنر ڈی جی خان ڈویژن رانا گلزار احمد ،ایم این اے عبدالمجید خان نیازی ،ایم پی اے رفاقت علی گیلانی ،ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ اوررانا اعجاز سہیل ،پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری دیگر افسران نے مختلف اقسام کے پودے لگاے ۔اس موقع پر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر طارق سنانواں نے ضلع لیہ میں چارلاکھ پانچ ہزار پودے لگائے جانے کے اہداف اور اب تک لگائے گئے پودوں کے بارے بریفنگ دی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









