• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آزاد رکن پنجاب اسمبلی احمد علی اولکھ کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات ،تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
اگست 11, 2018
in جنوبی پنجاب
0
آزاد رکن پنجاب اسمبلی احمد علی اولکھ کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات ،تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے نمبر گیم مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے لیکن تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک قائد ایوان پنجاب کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم ایک اور آزاد رکن احمد علی اولکھ نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو متوقع ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے نمبر گیم پورے کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور بظاہر مسلم لیگ ن کو بھی اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ وہ دس سال کے لمبے عرصے بعد پنجاب کے اقتدار کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے ،اسی لئے حکومت سازی کے لئے ن لیگ کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں ۔جہانگیر خان ترین کے جہاز کی اڈاریوں نے آزاد امیدواروں کو زیادہ دیر آزاد نہیں رہنے دیا اور تقریبا سارے ہی آزاد پنچھی تحریک انصاف کی منڈیر پر آ بیٹھے ہیں تاہم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور احمد علی اولکھ نے آزاد حیثیت میں ہی پنجاب اسمبلی میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا ،اب احمد علی اولکھ نے تحریک انصاف میں شمولیت تو اختیار نہیں کی تاہم انہوں نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

Next Post

کوٹ سلطان۔گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں شجرکاری مہم کاآغاز

Next Post

کوٹ سلطان۔گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں شجرکاری مہم کاآغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے نمبر گیم مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے لیکن تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک قائد ایوان پنجاب کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم ایک اور آزاد رکن احمد علی اولکھ نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو متوقع ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے نمبر گیم پورے کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور بظاہر مسلم لیگ ن کو بھی اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ وہ دس سال کے لمبے عرصے بعد پنجاب کے اقتدار کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے ،اسی لئے حکومت سازی کے لئے ن لیگ کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں ۔جہانگیر خان ترین کے جہاز کی اڈاریوں نے آزاد امیدواروں کو زیادہ دیر آزاد نہیں رہنے دیا اور تقریبا سارے ہی آزاد پنچھی تحریک انصاف کی منڈیر پر آ بیٹھے ہیں تاہم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور احمد علی اولکھ نے آزاد حیثیت میں ہی پنجاب اسمبلی میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا ،اب احمد علی اولکھ نے تحریک انصاف میں شمولیت تو اختیار نہیں کی تاہم انہوں نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.