کوٹ سلطان(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں شجرکاری مہم کاآغاز،سٹاف ممبران نے پودے لگاکرشجرکاری مہم کاباقاعدہ افتتاح کیا،تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں شجرکاری مہم کاآغازکردیاگیا۔ پروفیسرخالدبشیر،پروفیسرمختیارحسین،پروفیسرخورشیداحمدخان دستی پروفیسرساجدرضا،محمداکرام اوردیگرسٹاف ممبران نے کالج میں پودے لگاکرشجرکاری مہم کاافتتاح کیا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






