• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔چوک اعظم گردونواح میں چوری کی وارداتوں سمیت سٹریٹ کرائم میں اضافہ پولیس گشت کاغذوں تک محدود ۔رانا لیاقت

webmaster by webmaster
اگست 11, 2018
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم گردونواح میں چوری کی وارداتوں سمیت سٹریٹ کرائم میں اضافہ پولیس گشت کاغذوں تک محدود رانا لیاقت جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سمیت متعدد افراد کا اعلی حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق عیدالاضحی کی آمد پر چوک اعظم اور نواحی چکوک میں جانوروں کی چوری سمیت چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے گلی محلوں میں منشیات فروشی عام ہو چکی ہے جبکہ سٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران رانا لیاقت علی عبدالرشید محمد جمیل سمیت متعدد افراد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم میں پولیس گشت کو موثر بنایا جائے ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم اپنی تھانہ میں حاضری یقینی بنا کر عوام کے مسائل خود سنیں انہوں نے ڈی پی او لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ کیا

Post Views: 47
Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان۔گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں شجرکاری مہم کاآغاز

Next Post

چوک اعظم ۔عوامی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے ، سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

چوک اعظم ۔عوامی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے ، سیمینار سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم گردونواح میں چوری کی وارداتوں سمیت سٹریٹ کرائم میں اضافہ پولیس گشت کاغذوں تک محدود رانا لیاقت جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سمیت متعدد افراد کا اعلی حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق عیدالاضحی کی آمد پر چوک اعظم اور نواحی چکوک میں جانوروں کی چوری سمیت چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے گلی محلوں میں منشیات فروشی عام ہو چکی ہے جبکہ سٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران رانا لیاقت علی عبدالرشید محمد جمیل سمیت متعدد افراد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم میں پولیس گشت کو موثر بنایا جائے ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم اپنی تھانہ میں حاضری یقینی بنا کر عوام کے مسائل خود سنیں انہوں نے ڈی پی او لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.