• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

webmaster by webmaster
اگست 10, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک )چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی مبینہ الاٹمنٹ کی نیب ملتان نے تحقیقات کا آغاز کر دیااورڈی سی سے حمزہ شہبازکے نام منتقلی زمین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

نیب ملتان نے سابق لیگی ایم پی اے قیصرمگسی،سابق صوبائی وزیرآبپاشی ملک احمدعلی اولکھ سے الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب کر لیں۔

ادھر کروڑلعل عیسن اورچوبارہ کے اسسٹنٹ کمشنرزنے ریونیوریکارڈکی پڑتال شروع کردی اوراراضی ریکارڈسینٹرلیہ وچوبارہ سے بھی تینوں سیاسی شخصیات کی جائیدادکی رپورٹ طلب کر لی ہے،اے سی نے 24 گھنٹے میں ریکارڈاوررپورٹ کی فراہمی کاحکم دے دیا۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

سپریم کورٹ نے این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل کردیا

Next Post

آزاد رکن پنجاب اسمبلی احمد علی اولکھ کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات ،تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک )چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی مبینہ الاٹمنٹ کی نیب ملتان نے تحقیقات کا آغاز کر دیااورڈی سی سے حمزہ شہبازکے نام منتقلی زمین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نیب ملتان نے سابق لیگی ایم پی اے قیصرمگسی،سابق صوبائی وزیرآبپاشی ملک احمدعلی اولکھ سے الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ادھر کروڑلعل عیسن اورچوبارہ کے اسسٹنٹ کمشنرزنے ریونیوریکارڈکی پڑتال شروع کردی اوراراضی ریکارڈسینٹرلیہ وچوبارہ سے بھی تینوں سیاسی شخصیات کی جائیدادکی رپورٹ طلب کر لی ہے،اے سی نے 24 گھنٹے میں ریکارڈاوررپورٹ کی فراہمی کاحکم دے دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.